کاشتکار ٹریکٹر فنانس

اس مالیاتی سہولت کے تحت کاشتکار کو نئے ٹریکٹر کی خریداری کے لیے قرضہ فراہم کیا جاتا ہے۔


  • شرائط و ضوابط
    • قرضہ کی مدت تین سے پانچ سال تک
    • درخواست گزارکی عمر قرض کی مدت ختم ہونے تک 65 سال سے زائد نہ ہو
    • قرضہ کی واپسی آسان اقساط میں
    • انشورنس کی سہولت
    • ایک کسان کو زیادہ سے زیادہ ایک ٹریکٹر کی معاونت کی جا سکتی ہے
    • قرضہ حصول برائے ٹریکٹر کیلئے کم سے کم اراضی کی ملکیت 5ایکٹرہونی چاہیے
    • پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
    • کسان اور بینک کے نام مشترکہ ٹریکٹر رجسٹریشن

    اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔