ہوم ریمیٹنس

الائیڈ ایکسپریس کے بارے میں سب کچھ۔ ہوم ریمی ٹنس ڈسٹری بیوشن سروس

پاکستان میں اپنے پیاروں کو رقم بھیجیں، وہ بھی بالکل مفت

الائیڈ ایکسپریس سروس ریمی ٹنس بھیجنے کیلئے ایک شاہکار سروس ہے جو پاکستان کے کسی بھی کونے میں آپ کی رقم جلد اور بحفاظت پہنچانے کی ضمانت دیتی ہے… وہ بھی بالکل مفت!

  • ریمی ٹرز اور بینی فیشریزپر کسی قسم کے چارجز لاگو نہیں ہونگے
  • کوئی پوشیدہ چارجز نہیں
  • بھیجی گئی رقم سے کوئی کٹوتی نہیں
  • انتہائی مسابقتی شرح تبادلہ

ریمی ٹنس کی رقم الائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ سے حاصل کی جاسکتی ہے یا پاکستان میں کسی بھی بینک کے بینک اکاؤنٹ میں یہ رقم بھیجی جاسکتی ہے۔

مزید:آپ اپنی ریمی ٹنس کا اسٹیٹس الائیڈ بینک کی ویب سائٹ  www.abl.com پر چیک کرسکتے ہیں۔ صرف اپنا منفرد ریمی ٹنس ریفرنس نمبر ریمی ٹنس ٹریکر میں درج کریں اور اپنی ریمی ٹنس کے تازہ ترین اسٹیٹس سے آگاہ ہوں۔