برانچز اور اے ٹی ایم

ملک بھر میں موجود آن لائن برانچز کی بدولت کسٹمرز کو آن لائن بینکنگ کے ذریعے اپنے بنک اکاؤنٹ کی انتظام کاری کرسکتے ہیں۔

پاکستان بھر میں برانچز کیساتھ بینکنگ مشین نیٹ ورک ملک کے چند بڑے نیٹ ورکس میں سے ہے جس کی بدولت آپ ہمیشہ اپنے اے بی ایل اکاؤنٹس اور بینکنگ کی دیگر خدمات سے فوری اور باآسانی مستفید ہوسکتے ہیں۔

ہماری اِن برانچ اور اے ٹی ایمز کی مکمل سروسز پیش خدمت ہیں:


  • اِن برانچ سروسز:

    • نیا اکاؤنٹ کھولیں
    • واپسی، ڈیپازٹ اور فنڈز ٹرانسفر
    • ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ کیلئے اپلائی کریں
    • ایک کرنسی کی دوسری میں منتقلی
    • بنک اسٹیٹمنٹ کیلئے درخواست کریں
    • بنک ڈرافٹ کیلئے درخواست کریں
    • بل بنوائیں یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کریں
    • سیف ڈیپازٹ لاکر حاصل کریں اور مزید

    قرب و جوار میں الائیڈ بنک کی برانچ تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ برانچز کی فہرست ملاحظہ کریں.

    تمام آن لائن برانچز کے اکاؤنٹ ہولڈرز الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ


  • اے بی ایل آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (ATM) کی خصوصیات:

    • کیش نکلوائیں (اپنی روزانہ کی حد کے مطابق)
    • اپنے اکاؤنٹس کے درمیان پیسے منتقل کریں
    • بل کی ادائیگی کریں اور کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی(صرف اے بی ایل ڈیبٹ کارڈز سے)
    • پیسے جمع کروائیں (صرف اے بی ایل کی منتخب کردہ چار اے ٹی ایمز سے)
    • اپنے بینک اور کریڈٹ کارڈ اکاؤنٹس کی منی اسٹیٹمنٹ حاصل کریں اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ

    قرب و جوار میں الائیڈ بنک کی برانچ تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ برانچز کی فہرست ملاحظہ کریں.