ہوم ریمی ٹنس کیلئے الائیڈ ایکسپریس آسان اور پریشانی سے پاک اکاؤنٹ ہے جس میں صارفین ذہنی سکون کے ساتھ ساتھ ڈھیر سارے فوائد سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں
-
پاکستان رقم بھیجنا چاہتے ہیں؟ہماری الائیڈ ایکسپریس کیش پِک اَپ سروس استعمال کریں۔
- کیش حاصل کرنے کیلئے کسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اورمنفرد ریمی ٹنس ریفرنس نمبر کیساتھ پاکستان بھر میں الائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ سے رقم حاصل کی جاسکتی ہے
- فی ٹرانزیکشن زیادہ سے زیادہ 5لاکھ پاکستانی روپے بھیجے جاسکتے ہیں۔
- ریمی ٹنس پہنچنے پر بینیفشری کو مفت ایس ایم ایس بھیجا جائے گا تاکہ وہ رقم وصول کرسکے۔ رقم بھیجتے کیلئے محض بینیفشری کا موبائل نمبر درکار ہوگا
- اپنی سہولت کے مطابق اپنی ریمی ٹنس کی رقم وصول کریں جس کیلئے الائیڈ بینک نے مخصوص مقامات پراپنے اوقات کار میں توسیع کردی ہے جس کی بدولت اب آپ دیر شام تک اور ہفتہ کے دن بھی اپنی ریمی ٹنس وصول کرسکتے ہیں
توسیع شدہ بینکنگ اوقاتِ کار پیر تا جمعہ صبح 9بجے تا رات 8بجے تک ہفتہ صبح 9بجے سے شام 5بجے تک - ہفتہ کے دن پبلک ڈیلنگ فراہم کرنے والی الائیڈ بینک برانچز کی فہرست یہاں ڈاؤن لوڈ کریں
-
ایک گھنٹے *کے اندر بینک اکاؤنٹ میں کریڈٹ وصول کریں۔
- ایک گھنٹے *کے اندر بینک اکاؤنٹ میں کریڈٹ وصول کریں۔
- اکاؤنٹ میں ریمی ٹنس کریڈٹ آنے پر ایس ایم ایس پر نوٹیفیکیشن (اگر اکاؤنٹ ہولڈر نے سروس چالو کروائی ہوئی ہے)
- الائیڈ بینک ڈائریکٹ سروس یا کسی بھی اے ٹی ایم سے رقم وصول کرنے کے بعد کسٹمراس کی تصدیق بھی کرسکتے ہیں (انٹرنیٹ بینکنگ
*تیز ترین ممکنہ سروس کیلئے 16ہندسوں پر مشتمل اے بی ایل اکاؤنٹ نمبر اوربرانچ کوڈ یا بینیفشری کاIBANنمبر بالکل درست فراہم کریں
-
۰ *تیز ترین ممکنہ سروس کیلئے 16ہندسوں پر مشتمل اے بی ایل اکاؤنٹ نمبر اوربرانچ کوڈ یا بینیفشری کاIBANنمبر بالکل درست فراہم کریں
- کسی دوسرے بینک اکاؤنٹ میں فنڈ بھیجنا چاہتے ہیں؟بس الائیڈ ایکسپریس چیک سروس استعمال کریں\
- پاکستان کے اندر کسی بھی اکاؤنٹ میں فنڈز منتقل کیے جاسکتے ہیں۔
رسید دینے کے بعد 24گھنٹوں کے اندر بینیفشری کے اکاؤنٹ میں فنڈز منتقل کردیے جائیں گے۔*تیز ترین ممکنہ سروس کیلئے 16ہندسوں پر مشتمل اے بی ایل اکاؤنٹ نمبر اوربرانچ کوڈ یا بینیفشری کاIBANنمبر بالکل درست فراہم کریں