پاکستان میں پیسے کیسے بھیجیں

آپ کو اپنے علاقے میں کسی مستند منی ٹرانسفر ایجنٹ کے پاس جانے کی ضرورت ہے اور اس بات کے امکانات کافی زیادہ ہیں کہ وہ اے بی ایل ریمی ٹنس پارٹنر ہوگا۔ مزید سہولت کیلئے ذیل میں مختلف مقامات پر بہت زیادہ فعال ایجنٹس کی تفصیل پیش کی جارہی ہے

مراسلہ نگار مقامات
سعودی عرب الراجھی بینک
بینک البلاد
عرب نیشنل بینک،ریاض
محمد حسن یلاہ اینڈ سنز کمپنی
نیشنل کمرشل بینک
بحرین زینج ایکسچینج
نونو ایکسچینج
دالل ایکسچینج کمپنی مانامہ،بحرین
الیوسف ایکسچینج اینڈ منی ٹرانسفر
متحدہ عرب امارات وال اسٹریٹ ایکسچینج
الرستمانی ایکسچینج
حبیب ایکسچینج
یو اے ای ایکسچینج سنٹر
یونائیٹڈ عرب بینک شارجہ
الفلاح ایکسچینج
اے آر وائی فوریکس لمیٹڈ
یونیورسل ایکسچینج سنٹر
انسٹنٹ کیش ورلڈ وائیڈ
الانصاری ایکسچینج
ایشیا ایکسچینج
سجاوانی ایکسچینج
احمد الحسین منی ایکسچینج
الناہیدی ایکسچینج
لولو انٹرنیشنل ایکسچینج ایل ایل سی
شرف ایکسچینج ایل ایل سی
زرین ایکسچینج
الفردان ایکسچینج
الغریر انٹرنیشنل ایکسچینج
انگلینڈ زیک منی ایکسچینج لمیٹڈ
ایکسچینج آفتاب کرنسی
ڈیکس انٹرنیشنل ایکسچینج
راشد ایکسچینج لمیٹڈ
اوورسیز ایکسپریس
ڈالر ایسٹ
محمد عثمان انٹرنیشنل ایکسچینج
فارن منی لمیٹڈ
قطر حبیب قطر انٹرنیشنل
الفردان ایکسچینج
دوحہ ایکسچینج
دوحہ بینک
کویت ڈالر کو ایکسچینج
المعزینی ایکسچینج
انٹرنیشنل فنانشل لائن کمپنی کویت
عمان ایکسچینج
کویت بحرین انٹرنیشنل ایکسچینج
کویت ایشین انٹرنیشنل ایکسچینج
عمان عمان اینڈ یو اے ای ایکسچینج سنٹر اینڈ کمپنی
ایشین ایکسپریس کمپنی لمیٹڈ
ماجان ایکسچینج
حمدان ایکسچینج
ریاست متحدہ ہائے امریکہ آر آئی اے فنانشل سروسز
اومنیکس گروپ
یونیورسل ایکسپریس
ٹرانسفاسٹ ریمی ٹنس
یو جے اے ان کارپوریٹڈ یو ایس اے
آیان انشورنس
وال اسٹریٹ فنانس
کینیڈا کینیڈین یونین منی ٹرانسفر
ایکسپریس فنانشل سروسز
اے آر انٹرنیشنل
ایبل ایکسپریس انٹرنیشنل
یورپ ملٹی نیٹ ٹرسٹ ایکسچینج زیورچ
چینج سنٹرایس پی آر ایل منی ٹرانس
مونٹی گلوبل پے منٹس، اسپین
ٹیلی گروس ایس اے لمیٹڈ اسپین
نیشنل ایکسچینج کمپنی
ٹیمپو فرانس
اے ٹی ڈبلیو (ہانگ کانگ)لمیٹڈ
ہانگ کانگ منی ریمٹ ورلڈ وائیڈ
سٹی فارن
جاپان جاپان ریمٹ
ملائیشیا پرابھو گروپ انشورنس
آئی ایم ای(ایم)
آسٹریلیا سالام فوریکس پرائیویٹ لمیٹڈ
ایزی لنک فنانس آسٹریلیا
سٹی لنک فنانس
آئرلینڈ ای یو منی ٹرانسفر

بینی فشریز کو اس بات کی ترغیب دی جاتی ہے کہ ریمی ٹنس پے منٹ سلپ بھرتے ہوئے وہ اپنا موبائل نمبر بھی لکھیں تاکہ الائیڈ بینک آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس اے بی ایل کی تشہیری مہم سے آگاہ کرسکے

کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کیلئے بینی فشریز ان نمبروں پر کال کرسکتے ہیں
+92 21 35834267 / +92 21 35837831 / +92 21 35835060