الائیڈ ایڈوانس پرافٹ پلس پے منٹ

پیشگی منافع حاصل کریں

مثالی ہے

  • ۰ ایسے افرادکیلئے جو پہلی مرتبہ بینکنگ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں اور ایک مضبوط،مستحکم اور بڑے بینک کیساتھ منافع بخش تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں
  • ایسے والدین کیلئے جو پہلے سے بچت کررہے ہیں اوراپنے بچوں کی تعلیم، شادی اور دیگر فیملی اخراجات کی سہولت کیلئے اپنی بچت کا فوری متبادل حاصل کرسکیں
  • ایسے کاروباری افراد کیلئے جو اپنے ذاتی اور کاروباری اخراجات پورے کرنے کیلئے اپنی بچت پر فوری منافع چاہتے ہوں
  • ایسے تنخواہ دار افرادجو افراط زر کی شرح کو شکست دینے کیلئے اپنی بچت سے سرمایہ کاری کرتے ہوئے منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں
  • پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانی جو اپنی ریمی ٹنس کی کسی ایسی اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں جو اُن کے پیاروں کو گھر بیٹھے فوری منافع پہنچا سکے۔
  • ایسے ادارے جو اپنے پیسے کے بہاؤکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے اپنی بچت پر پیشگی منافع چاہتے ہوں

ادائیگی کی فریکیونسی اور شرح منافع

مدت پیشگی منافع
12ماہ Rs. 4,393/-

*ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر

خصوصیات:

  • صارفین کی ہدایت کے مطابق شرح منافع کی پختگی پر انہیں آٹو رول اوور کا اختیار دیا جاتا ہے۔
  • وقت سے پہلے معاوضہ حاصل کرنے کا اختیار بھی موجود ہے