الائیڈ ٹرم پلس ڈیپازٹس

آپ کی رقم کی حفاظت کرنے اور مالی مقاصد حاصل کرنے میں ہم آپ کی مدد کرتے ہیں

ہمارے الائیڈ ٹرم پلس ڈیپازٹ کے صارفین کیلئے صلہ کی ضمانت کیساتھ ساتھ فکسڈ رقم پرانتہائی مسابقتی شرح پر منافع دیا جاتا ہے.

ہماری اہم پراڈکٹس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے اور کم از کم 10ہزار روپے کا بیلنس برقرار رکھ کر شرح منافع کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں

شرح منافع اور ادائیگی کی فریکیونسی

منافع کی ادائیگی ماہانہ منافع مدت
1ماہ 4.50%
3ماہ 4.45% 4.60%
6ماہ 4.55% 4.75%
1سال 4.70% 5.05%
3سال 5.00% 5.35%
5سال 4.90% 5.30%
10سال 5.50% 6.00%

خصوصیات

  • صارفین کی ہدایت پرانہیں منافع پختہ ہونے پر رول اوور کا اختیاردیا گیا ہے۔
  • وقت سے پہلے رقم حاصل کرنے کی صورت میں پی ایل ایس کی شرح مکمل ہونے والے دنوں پر لگائی جائے گی۔

الائیڈ ٹرم پلس ڈیپازٹ کا انتخاب کیوں کریں

ضمانت
الائیڈ ٹرم پلس ڈپازٹس میں صارفین کو اس بات کی ضمانت دی جاتی ہے کہ مقررہ مدت کے بعد انہیں مقرر کردہ رقم واپس کی جائے گی

اختیار
صارفین کو یہ اختیار دیا جاتا ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ انہوں نے اپنے پلاٹینم ڈپازٹ اکاؤنٹ کو ایک سے چھ ماہ کے دوران کتنی مدت تک چلانا ہے

بہترین فائدہ مند شرح:
ہم اپنے صارفین کو ان کے ڈپازٹ پر بہترین شرح منافع دیتے ہیں