فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹ

اگر آپ محفوظ انداز میں غیر ملکی کرنسی میں طویل المدتی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کریں اور اپنی رقم کو بڑھتا ہوا دیکھیں

الائیڈ بینک کا فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹ آپ کی منتخب کردہ ٹرم پر مسابقتی شرح منافع دیتا ہے جو آپ کے غیر ملکی سرمایہ کو محفوظ کرنے میں مددگار ہے۔یہ اکاؤنٹ مختلف کرنسیوں جیسا کہ امریکی ڈالر، برٹش پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب ہے

منافع کی قیمتیں اور ادائیگی کی فریکیونسی

کرنسی(ڈالر/پاؤنڈ/یورو) 3ماہ 6ماہ 12ماہ
0 تا 9,999 0.5% 0.5% 0.10%
10,000 تا 49,999 0.15% 0.15% 0.25%
50,000 تا 99,999 0.20% 0.20% 0.30%
100,000 سے زیادہ 0.25% 0.35% 0.40%

خصوصیات

  • لچکدار دورانیہ:کم از کم 3ماہ سے زیادہ سے زیادہ 12ماہ کا دورانیہ منتخب کریں
  • ترغیبی شرح منافع:بہترین مسابقتی شرح منافع سے لطف اٹھائیں
  • آسان بینکنگ:24گھنٹے انٹرنیٹ بینکنگ،ایس ایم ایس بینکنگ اور فون بینکنگ