الائیڈ بزنس فنانس

اگر 10ملین روپے کی فنڈنگ ضرورت کیساتھ چاہے آپ تاجر ہیں،سروس فراہم کرنے والے ہیں یا پھر مینوفیکچرر ہیں تو الائیڈ بزنس فنانس آپ کی مالی ضروریات کیلئے مثالی ہے۔ہم مسابقتی قیمتوں کے تعین کیساتھ فوری قرض کی سہولت بھی پیش کرتے ہیں

اہم خصوصیات

  • تیز اور آسان پروسیسنگ
  • قابل پہنچ مارک اَپ
  • رننگ فنانس(ریوولونگ کریڈٹ)، کریڈ ٹ کا خط، ضمانت کا خط اور دیگر درآمدات/برآمدات پر ورکنگ فنانس کی سہولت
  • قابل قبول رہائشی/کمرشل/انڈسٹرئیل رئیل اسٹیٹ کی طرف سے محفوظ شدہ