الائیڈ بزنس اکاؤنٹ

ہرکاروباری مشکل کا آسان حل

الائیڈ بزنس اکاؤنٹ کے ذریعہ ، بینک آپ کو آسان ، مناسب اور مفت فوائد کی ایک پوری رینج فراہم کرتا ہے جو خاص طور پر آپ کے بڑھتے ہوئے کاروبار کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اور اس خاص اکاؤنٹ کو چلانے کے لے کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے۔ لہذا بزنس اکاؤنٹ کی صورت میں متعدد مفت خدمات کے ساتھ لامحدود آزادی اور سہولت سے لطف اٹھائیں۔

کلیدی فوائد

  • مفت آن لائن کیش جمع
  • مفت انٹرسٹی کلیئئرنگ / اوٹوارڈ بلز فور کلیکشن
  • مفت آن لائن نقد رقم نکلوانا
  • دس صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجرا
  • مفت آن لائن اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں منتقلی
  • ریموٹ برانچ میں کلیئرنگ کے لئے مفت  چیک کلیکشن
  • ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک /پے آرڈر / کال ڈپازٹ کا مفت اجراء
  • ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک / پے آرڈر / کال ڈپازٹ کی مفت منسوخی
  • ڈپلیکیٹ ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک /پے آرڈر / کال ڈپازٹ کا مف اجراء

آج ہی الائیڈ بزنس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے کاروبار کو بڑھتے دیکھیں۔

ریٹ

سود سے پاک

فیس

ماہانہ سروس چارجز 100روپےاگر اوسط بیلنس 50ہزار روپے سے کم ہو)

ماہانہ سروس چارجز 50 روپے۔

صرف اس صورت میں جب کم سے کم ماہانہ اوسط بیلنس 50،000   روپے سے کم ہو۔


  • الائیڈ کیش + شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ

    الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آپ دن کے چوبیس گھنٹے، سال کے 365دن اندرون اور بیرون ملک کسی بھی اے ٹی ایم سے کیش نکلواسکتے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں لگائی گئیں

    کیش ڈپازٹ مشینوں کی مدد سے آپ کیش یا چیک جمع کروانے کیساتھ ساتھ الائیڈ بینک کے ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم بھی منتقل کرسکتے ہیں۔


  • پوائنٹ آف سیل

    الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے آپ پوائنٹ آف سیل مشین پر کپڑوں، پٹرول، روزمرہ استعمال کی چیزوں یا اپنے کھانے کا بل ادا کرسکتے ہیں۔پاکستان میں 50ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس پوائنٹ آف سیل  وصول کرتے ہیں۔

  • مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ

    مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے اب آپ اپنی سہولت کے مطابق اپنے بل ادا کریں،رقم ٹرانسفرکریں،پاکستان میں کسی کو بھی کیش ادا کریں،اپنی چیک بک کا آرڈر دیں،اپنا اکاؤنٹ بیلنس معلوم کریں۔یہ سروس اس قدر اسمارٹ ہے کہ آپ کے قابل رسائی چینل کو پہچان کر ویب سائٹ کو ہلکے ورژن میں منتقل کرکے موبائل فونز کیلئے قابل استعمال بنا دیتا ہے۔


  • برانچ بینکنگ

    آپ اپنی ٹرانزیکشنز کو نمٹانے کیلئے اپنی قریبی برانچ میں ہمارے عملے سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں