پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاؤنٹ

اگر آپ اپنا بیلنس زیادہ سے زیادہ برقرار رکھنے کے ساتھ منافع کی زیادہ شرح حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اپنی رقم جب چاہیں نکلوانا چاھتے ہیں تو ، پلاٹینم ریوارڈنگ پروفٹ اکاؤنٹ آپ کی ضروریات کے لئے موزوں ہے۔

زیادہ منافع کی شرح کے ساتھ معاوضے والے کرنٹ اکاؤنٹ کے تمام فوائد اور خصوصیات حاصل کریں اور اپنے یومیہ لین دین ، بار بار ادائیگیوں اور فنڈز کی ترسیل کا انتظام کریں۔

platinum-rewarding-profit-chart


  • دیگر خصوصیات

    • ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادایگی
    • الائیڈ ویزا ڈیبٹ کارڈ کا اجرا
    • ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی


  • الائیڈ کیش + شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ

    الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آپ دن کے چوبیس گھنٹے، سال کے 365دن اندرون اور بیرون ملک کسی بھی اے ٹی ایم سے کیش نکلواسکتے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں لگائی گئیں کیش ڈپازٹ مشینوں کی مدد سے آپ کیش یا چیک جمع کروانے کیساتھ ساتھ الائیڈ بینک کے ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم بھی منتقل کرسکتے ہیں۔


  • پوائنٹ آف سیل

    الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے آپ پوائنٹ آف سیل مشین پر کپڑوں، پٹرول، روزمرہ استعمال کی چیزوں یا اپنے کھانے کا بل ادا کرسکتے ہیں۔پاکستان میں 50ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس پوائنٹ آف سیل وصول کرتے ہیں۔


  • الائیڈ فون بینکنگ

    اپنے رجسٹرڈ فون سے  225-225- 111پر کال کرکے آپ اپنے بل ادا کریں، رقم ٹرانسفر کریں اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس معلوم کریں۔   اپنے رجسٹرڈ فون سے ہمارے یواےاین 225-225- 111پر کال کرکے آپ اپنے بل ادا کریں، رقم ٹرانسفر کریں اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس معلوم کریں۔  .

  • مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکن

    مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے اب آپ اپنی سہولت کے مطابق اپنے بل ادا کریں،رقم ٹرانسفرکریں،پاکستان میں کسی کو بھی کیش ادا کریں،اپنی چیک بک کا آرڈر دیں،اپنا اکاؤنٹ بیلنس معلوم کریں۔یہ سروس اس قدر اسمارٹ ہے کہ آپ کے قابل رسائی چینل کو پہچان کر ویب سائٹ کو ہلکے ورژن میں منتقل کرکے موبائل فونز کیلئے قابل استعمال بنا دیتا ہے۔


  • برانچ بینکنگ

    آپ  ٹرانزیکشنز کرنے کیلئے اپنی قریبی برانچ میں ہمارے عملے سے بھی مدد لے سکتے  ہیں۔