پی ایل ایس۔سیونگ اکاؤنٹ

 منافع اور نقصان کا حصہ دار(پی ایل ایس)…سیونگ اکاؤنٹ کیساتھ آپ بہترین منافع سے مزین چیکنگ اکاؤنٹس حاصل کرتے ہوئے اپنی سیونگ کو بڑھا سکتے ہیں۔ پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ کم سے کم ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے پر بہت سے مفت سہولیات فراہم کرتا ہے۔

15 لاکھ سے زائد صارفین کے الائیڈ بینک میں پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ موجود ہیں

خصوصیات:

  • 10صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجراء
  • روزانہ کی بنیادوں پر کم از کم پانچ لاکھ روپے کا بیلنس قائم رکھنے پر الائیڈ بینک کرنٹ اکاؤنٹ اپنے صارفین کو درج ذیل سہولیات پیش کرتا ہے
  • شمولیت کی کوئی فیس نہیں ہے۔الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر سالانہ فیس پیشگی منہا کرلی جائے گی
  • ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی