شکایات/تجاویز درج کرانے کا طریقہ کار

معزز کسٹمر،ہم الائیڈ بینک میں آپ کی شکایات اور تجاویز کو مقدم سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد بہترین خدمات کی فراہمی کے ذریعے اعلیٰ معیار حاصل کرنا ہے۔

آپ اپنی شکایات/تجاویز ہم تک پہنچانے کیلئے مندرجہ ذیل ذرائع استعمال کر سکتے ہیں:

  • بزریعہ فون:
  • بزریعہ 24/7 الائیڈ فون بینکنگ نمبر : 225-225-111
  • بیرونِ ملک سے کال کیلئے: 35301094(9221+)
  • بذریعہ ڈاک:

کمپلینٹ مینجمنٹ ڈویزن, سروس سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی, الائیڈ بینک لمیٹڈ
4th فلور, پلاٹ نمبر. 74, شیٹ جی کے-7, ایم۔ ڈبلیو ۔ٹاور,  ایم اے جناح روڈکراچی، پاکستان

اپنی تحریری شکایات/تجاویز ہم تک پہنچانے کیلئے اپنی قریبی الائیڈ بینک برانچ کے کمپلینٹ اینڈسجیشن باکس کا استعمال کیا جا سکتا ہے

  • برائے مہربانی اپنی شکایات کی تفصیل کے ساتھ مندرجہ ذیل معلومات بھی فراہم کیجئے

    • نام
    • پتہ
    • فون نمبر
    • شناختی کارڈ/اکاؤنٹ نمبر/ کارڈ نمبر
    • برانچ کا نام
    • متعلقہ دستاویزات

  • متوقع معلومات

    • شکایت کی وصولی کی اطلاع 48گھنٹوں میں دی جائے گی ماسوائے اگر آپ نے شکایت کال سینٹر پر درج کروائی ہو۔
    • شکایت درج کرنے کے 7 سے 15 دنوں میں شکایت کے حل کی اطلاع دی جائے گی (شکایت کی نوعیت پر منحصر ہے)۔
    • شکایت کے حل میں 10 کاروباری روز یا اس سے زائد کا وقت لگنے کی صورت میں عبوری اطلاع دی جائے گی۔

    نوٹ:

    تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میںآپ بینکنگ محتسب شاہین کمپلیکس، ایم۔ آر۔ کیانی روڈ، کراچی کو بھی لکھ سکتے ہیں.

    فون:38-99217334-021+یا وزٹ کریں www.bankingmohtasib.gov.pk