حج سکیم 2020

فریضہ حج کے خواب کو تعبیر بنائیں الائیڈ بینک کےساتھ

فریضہ حج کے مقدس سفر کوآسان اور باسہولت بنانا ایک بابرکت سعادت ہےاور الائیڈبینک اسی پرخلوص جذبے کے ساتھ عازمین حج کی خدمت کافریضہ سرانجام دے رہا ہے۔

حج درخواست فارم الائیڈبینک کی تمام برانچز میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

حج واجبات

پیکج شمالی خطہ (اسلام آباد، لاہور، پشاور، سیالکوٹ، ملتان، رحیم یار خان) جنوبی خطہ (کوئٹہ، کراچی، سکھر)
کل پیکج بغیر قربانی 463,445/- روپے 455,695/- روپے
کل پیکج بشمول قربانی (اختیاری) 486,270/- روپے 478,520/- روپے
  • حج درخواست فارم 24 فروری 2020 سے 4 مارچ 2020 تک جمع کروائے جاسکتے ہے۔
  • الائیڈ بینک کی تمام شاخیں حج درخواستیں جمع کرنے کے لئے 29 فروری 2020 اور یکم مارچ 2020 (ہفتہ اور اتوار) کو کھلی رہیں گی۔