انویسٹر ریلشنز

موجودہ دور کے تقاضوں اور تیزی سے مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے الائیڈ بینک اپنے صارفین کے تعاون کی بدولت اہدافی مارکیٹس اور کاروبار میں آگے بڑھ رہا ہے

ایک مرتبہ پھر صارفین کیلئے اپنی ذمہ داریوں کو یکسوئی اور ایماندار ی سے پورا کرتے ہوئےالائیڈ بینک نے اپنے صارفین کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا مظاہرہ کیا ہے

گزشتہ برسوں میں بینک کی عمدہ کارکردگی،ہماری حکمت عملی کاروبار پر بھرپور توجہ اور مارکیٹ میں بروقت اور درست مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آگے بڑھنے کی مرہون منت ہے۔

نیچے سرمایہ کاروں کے تعلقات کی معلومات پر جائیں


مالیاتی گوشوارے

ہماری تازہ ترین اور محفوظ شدہ سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ رپورٹس ملاحظہ کریں

 


کاروباری نظم و نسق (کارپوریٹ گورنس)

کارپوریٹ اسٹرکچر، مینجمنٹ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں

 


درجہ بندی

PACRA اور JCRVIS کا تازہ ترین کریڈٹ ریٹنگز کا جائزہ لیں

 


ہم سے رابطہ

اگر آپ سرمایہ کار ہیں اور معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی رابطہ کریں


ویب سائٹ کا تعمیلاتی سرٹیفکیٹ

ویب سائٹ پر مالی گوشواروں رپورٹس اور دیگر معلومات کی دستیابی کا سرٹیفیکیشن


آنے والے واقعات

آنے والے واقعات کے بارے میں معلوم کریں