سرمایہ کاروں کی شکایات

الائیڈ بنک کے شیئرز سے متعلقہ مسائل کیلئے، شیئر ہولڈرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل پتہ پر شیئر رجسٹرار سے رابطہ کریں:

میسرز ٹیکنالوجی ٹریڈ(پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیئرز رجسٹرار
الائیڈ بنک لمیٹڈ
ڈاگیا ہاؤس،241-C، بلاک2، پی ای سی ایچ ایس،کراچی

فون: 021-34391316-17,19 , 021-34387960-61
فیکس:021-34391318

کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں معاملہ بنک کے درج ذیل پتہ پر حوالہ کیا جائے گا۔

شیئرز ڈیپارٹمنٹ
کارپوریٹ افیئرز گروپ
الائیڈ بنک لمیٹڈ
ہیڈ آفس، 3ٹیپو بلاک مین بلیورڈ،نیو گارڈن ٹاؤن،لاہور

فون:042-35880043 ایکسٹینشن:31489
ای میل: [email protected]

اگر سرمایہ کار/شیئر ہولڈرز کی شکایات بنک کے شیئرز رجسٹرار اور شیئرز ڈیپارٹمنٹ میں حل نہ ہوں تو درج بالا پتہ پر الائیڈ بنک کے کمپنی سیکرٹری سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔پیروی نہ ہونے کی صورت میں شکایات درج ذیل لنک پر SECPکو منتقل کی جائیں گی:
http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp