الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ

مضاربہ طریقہ کار پر وضع کیا گیا زیادہ بچت کے حامل صارفین کیلئے شریعہ کے مطابق بینکنگ کا حل

الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ کو ایک عام اکاؤنٹ کی طرح نفع/نقصان کی بنیاد پر چلایا جاتا ہے


  • مشترکہ خصوصیات

    1. بزنس پلس اکاؤنٹ کو مضاربہ کے طریقہ کار پر چلایا جائے گا جس میں کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں ہے۔
    2. نفع یا نقصان کو ششماہی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے گا یا وقتاً فوقتاً بینک کی صوابدید پر ہوگا۔
    3. اکاؤنٹ بند کرتے وقت کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔
    4. بینک فنانسنگ/سرمایہ کاری کی مد میں شریعہ کے مطابق بینک کے طور پر اس طرح کے تمام ذخائر کو استعمال کرے گا۔
    5. بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے
    6. بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
    7. بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
    8. ٹرانزیکشن(جمع کروانا/نکلوانا)کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
    9. بینک کی صوابدید پر درج ذیل سہولتوں سے مستفید ہوسکتے ہیں:
      • آن لائن بینکنگ بینک کے پورے نیٹ ورک پر دستیاب ہے۔
      • عالمی سطح تسلیم شدہ الائیڈ کیش پلس شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ/اے ٹی ایم کارڈ
      • الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ تک رسائی
      • 24گھنٹے الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی
      • ایس ایم ایس بینکنگ
      • ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ سروس
      • درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے غیر ملکی ریمی ٹنس کی سہولت
        • غیر ملکی کرنسی
        • مقامی کرنسی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مخصوص درجہ بندیوں میں جیسا کہ طلباء کی فیس، میڈیکل اخراجات، سفری اخراجات وغیرہ کی ایک خاص حد تک اجازت دی گئی ہے۔


  • اضافی خصوصیات:

    1. اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپوں میں کھلایا جاسکتا ہے۔
    2. ابتدائی طور پر 1000روپے جمع کروانا ہونگے۔
    3. کم از کم بیلنس کی حد کیساتھ اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل سروسز مفت فراہم کی جائیں گی
      • آن لائن کیش ڈپازٹ
      • آن لائن کیش نکلوانا
      • ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر
    4. تمام برانچز میں، اگر گزشتہ ماہ کا روزانہ کا کم از کم بیلنس 25,000روپے یا اس سے زائد ہوگا (اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر)۔ درج ذیل سہولتیں اگلے مہینے سے بینک کی منظوری سے مشروط مفت فراہم کی جائیں گی۔
      • آن لائن کیش ڈپازٹ
      • آن لائن کیش نکلوانا
      • ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں آن لائن ٹرانسفر
      • دوردراز برانچز سے آن لائن کلیئرنگ کی سہولت
      • آن لائن بیلنس انکوائری
      • اکاؤنٹ اسٹیٹ منٹ کی آن لائن پرنٹنگ
      • صرف ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں مفت مینوئل ریمی ٹنس اور DD/TT/PO/ABC/OBC*/ایکسپریس کلیکشن/ڈیبٹ کے ذریعے کال ڈپازٹ رسید کا اجرا بنیادی برانچ کے اکاؤنٹ کیلئے
      • PO/DD/ABCکینسل کروانے پر 50روپے کی کٹوتی(اکاؤنٹ کھلوانے کے مہینے میں یہ سہولتیں مفت فراہم کی جائیں گی جبکہ اگلے مہینے سے 50روپے ادا کرناہونگے)
        (ix) 25صفحات کی پہلی چیک بُک


نوٹ: *OBCبالکل مفت ہے مگر پوسٹ/کوریئر پر رقم منہا کی جائے گی۔