الائیڈ اسلامک خالص منافع اکاؤنٹ

مضاربہ طریقہ کار پر وضع کیا گیا زیادہ بچت کے حامل صارفین کیلئے شریعہ کے مطابق بینکنگ کا حل

الائیڈ اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کو ایک عام اکاؤنٹ کی طرح نفع/نقصان کی بنیاد پر چلایا جاتا ہے


  • مشترکہ خصوصیات

    1. سیونگ اکاؤنٹس کو مدربہ کے طریقہ کار پر چلایا جائے گا جس میں کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں ہے
    2. نفع یا نقصان کو ششماہی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے گا یا وقتاً فوقتاً بینک کی صوابدید پر ہوگا۔
    3. کاؤنٹ بند کرتے وقت کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔
    4. بینک فنانسنگ/سرمایہ کاری کی مد میں شریعہ کے مطابق بینک کے طور پر اس طرح کے تمام ذخائر کو استعمال کرے گا
    5. بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
    6. ٹرانزیکشن(جمع کروانا/نکلوانا)کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
    7. بینک کی صوابدید پر درج ذیل سہولتوں سے مستفید ہوسکتے ہیں:
      • آن لائن بینکنگ بینک کے پورے نیٹ ورک پر دستیاب ہے
      • عالمی سطح تسلیم شدہ الائیڈ کیش پلس شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ/اے ٹی ایم کارڈ
      • الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ تک رسائی
      • 24گھنٹے الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی
      • ایس ایم ایس بینکنگ
      • ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ سروس
      • درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے غیر ملکی ریمی ٹنس کی سہولت
        • غیر ملکی کرنسی
        • مقامی کرنسی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مخصوص درجہ بندیوں میں جیسا کہ طلباء کی فیس، میڈیکل اخراجات، سفری اخراجات وغیرہ کی ایک خاص حد تک اجازت دی گئی ہے


  • اضافی خصوصیات

    1. اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپوں میں کھلایا جاسکتا ہے۔
    2. ابتدائی طور پر 1000روپے جمع کروانا ہونگے۔
    3. مہینے کے دوران روزانہ کے اوسط بیلنس پر ماہانہ بنیادوں پرمختلف درجہ بندیوں میں منافع دیا جائے گا جو وقتاً فوقتاً بینک کی جانب سے وضع کی جاتی ہیں جبکہ نقصان کا اطلاق متعلقہ دورانیے میں استعمال کیے جانے والے فنڈز کے تناسب پر ہوگا۔
    4. اکاؤنٹس کی درجہ بندیاں