الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ

آ ج 1,200,000سے زائد کسٹمر ز الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ استعمال کر رہے ہیں۔

الا ئیڈ بینک آپ کو الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کے ذریعے سہو لت کے نئے جہاں میں خو ش آمدید کہتا ہے۔یہ ڈیبٹ کا رڈ خا ص طور پر الا ئیڈ بینک کے
اکا ؤنٹ ہولڈرز کے لیے متعارف کروا یا گیا ہے۔ اگر آپ اکاؤنٹ ہولڈر نہیں توبر ائے مہر بانی اکاؤنٹ کھلو انے کے لیے الا ئیڈبینک کی کسی بھی قریب برانچ سے رجوع کریں اور الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کے ساتھ ملنے والے سینکڑوں گراں قدر فوائد اور سہو لیات سے فائدہ اٹھا ئیں۔

الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کی متعدد انواع کے ساتھ آپ نہ صرف حسب ضرورت لین دین کی حد کا انتخاب کر سکتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں کہیں سے 24گھنٹے اپنی جمع کروائی گئی نقد رقم تک با آسا نی رسائی حا صل کر سکتے ہیں۔


  • چپ کی سہو لت والاالائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ

    ہما ری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے کسٹمر ز کی آسانی کے لیے انہیں جدید تر سہو لیا ت فراہم کریں۔ دنیا بھر میں قابل قبول”چپ کی سہو لت والے الائیڈ
    کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ“ کا اجرا ء ہمارے اس ویژن کی تکمیل کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ آپ چپ کی سہو لت والے اس کارڈکے ذریعے  ATM اور ریٹیل مرچنٹ پر کا رڈ کے استعمال سے منسلک خدشات (کارڈ سکمنگ وغیرہ) کو کم کر سکتے ہیں۔

    Chip-enabled Debit Card

    نوٹ:  بینک چارجز کی تفصیلات ملا حظہ کریں۔

  • خصوصیات اور فوائد

    • نقد رقم کی وصولی کیجئے: سفر کے دوران آپ کا بینک آپ کے ساتھ چلتا ہے۔آ پ اپنے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کے ذریعے پاکستا ن میں مو جود  13,000سے زا ئدATMsسے نقد رقم حا صل کر سکتے ہیں جس میں الا ئیڈ بینک کے 1,200سے زائد ATMs بھی شامل ہیں
    • کہیں بھی خریداری سے لطف اٹھا ئیں: اپنے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ پر مو جو د ویز ا کی سہولت سے فائدہ اٹھا ئیں اور پاکستا ن میں  50,000سے زا ئد رٹیلرز اوربیرون ملک لاکھوں رٹیلرز پر خریداری کی سہو لت سے فائدہ اٹھا ئیں۔
    • آن لائن شاپنگ کیجئے:آپ اپنے الائیڈ بینک لمیٹڈ ویزا ڈیبٹ کا رڈ کو اپنی پسند ید ہ اشیا ء کی آن لائن خریدا ری کے لیے بھی استعمال میں لا سکتے ہیں۔ آن لائن خریدا ری کی سہو لت کو مو ئ ثر بنا نے کے لیے ا پنے رجسٹرڈ نمبر سے 111-225-225پر کال کریں۔ اگر آن لا ئن خریداری سے متعلق آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو پوچھے گئے عموی سوالا ت کے دیئے گئے جوابات ملا حظہ کریں
    • گھر سے باہر کھا نے کا مزہ دوبا لا کریں: اپنے پسندید ہ ریسٹورانٹ پر جائیں اور اپنی جیب میں مو جود نقد رقم کو بھول کر من چاہا آرڈر کریں۔ کیونکہ اب آ پ اپنے  الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ سے با آسا نی بل ادا کرسکتے ہیں۔ تو  الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ آپ کے لیے ایک گراں قدر سہولت ہے کہ اس کے ساتھ آپ اپنے اکاؤنٹ سے برا ہ راست ادائیگی کر سکتے ہیں۔
    • بلز ادا کریں: بل کی ادا ئیگی میں مشکلا ت اب ہو ئی ما ضی کی بات۔ اپنے یوٹیلی، ٹیلکو اور کریڈٹ کار ڈز کے بلز کی با آسانی ادا ئیگی کے لیے اپنا  الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ استعمال کیجئے۔ فی الو قت یہ سہو لت مند رجہ ذیل بلز کی ادا ئیگی کے لیے دستیا ب ہے:
    یوٹیلٹی ٹیل کو    انٹر نیٹ
    کریڈٹ کا رڈ  پی ٹی سی ایل Vfone پی ٹی سی ایل  Evo پری یپیڈ
    کےای ایس سی ٹیلی نار پری پیڈ پی ٹی سی ایل  Evo پوسٹ پیڈ
    لیسکو ٹیلی نار پوسٹ پیڈ وطین
    پی ٹی سی ایل لینڈ لا ئن یوفون پری پیڈ وائی ٹرائب
    پی ٹی سی ایل ڈیفا لٹر یوفون پوسٹ پیڈ
    ایس این جی پی ایل وارد پری پیڈ
    ایس ایس جی سی وارد پوسٹ پیڈ
    زونگ پری پیڈ
    زونگ پوسٹ پیڈ

     

    • اپنے سفر کو پر آسا ئش بنا ئیں: نقد رقم کے بنا سفر کا لطف اٹھا ئیں۔ اپنے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کے ذریعے آپ جہاز کی ٹکٹس خرید سکتے ہیں اور اگر کہیں نقد رقم کی ضرور ت پڑ جا ئے تو VISA/PLUSکے سائن والے کسی بھی ATMسے با آسا نی اپنے ڈیبٹ کا رڈ کے ذریعے نقد رقم بھی نکلواسکتے ہیں۔
    • روز مرہ ضرور ت کی اشیا ء خریدیں: روز مرہ ضروریات کی اشیا ء (گروزری)خریدنے کے لیے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈاستعمال کیجئے اورکیش کاؤنٹرپر پہنچ کرجیب میں مو جود نقد رقم کی فکر کو بھول جائیے۔
    • تفریح کا لطف دوبالا کیجئے: جب آپ اپنی فیملی کے ساتھ سینما میں فلم دیکھنا چاہیں یا کسی رات دوست کے ساتھ باؤلنگ کا لطف اٹھا نا چاہیں تو آپ سینما ٹکٹ کی خریدا ری اور ایسی تفریحات کے لیے بذریعہ الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈادائیگی کر سکتے ہیں۔
    • اپنی گاڑی میں فیول ڈلوائیں: اب آپ بٹوا خالی کئے بغیر اپنی گا ڑی میں میں فیول بھر وا سکتے ہیں۔ فیول کے تمام اخرا جات کی ادائیگی کے لیے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ استعمال کیجئے۔
    • بروقت آگا ہ رہیے:  جب آپ اپنے اخراجا ت کا بر وقت حساب رکھ سکتے ہیں اس ضمن میں حفاظت کا احسا س بڑھ جاتا ہے،تو اپنے اکا ؤنٹ سے ہو نے والے لین دین کا حساب رکھنے کے لیے ایس ایم ایس الرٹ کی سہو لت حا صل کریں اور تمام لین دین کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس حا صل کریں۔

  • الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈ کی لمٹس

    Transaction Type Visa Classic Visa Sapphire Visa Sapphire 200
    Limits Limits Limits
     ATM Cash Withdrawal 50,000 per day 100,000 per day 200,000 per day
     POS/ eCommerce 100,000 per day 250,000 per day 500,000 per day
     ATM Fund Transfer 250,000 per day 250,000 per day 500,000 per day
     ATM Bill Payment/ Donation Upto 100,000 per month Upto 150,000 per month Upto 250,000 per month

  • گلوبل کسٹمر اسسٹنس سروس (GCAS)

    ہمارے الائیڈ کیش + شاپ ویز اڈیبٹ کا رڈکے ذریعے اب کارڈ ہو لڈرز بیرو ن ملک سفر کے دوران ویزا ڈیبٹ کا ر ڈ کے حوا لے سے گلوبل کسٹمر اسسٹنس سروس (GCAS) کی سہو لت بھی حا صل کر سکتے ہیں۔ ویزا گلو بل کسٹمر اسسٹنس سروس (GCAS)اور / یا ٹال فری نمبرز کی معلو مات حا صل کرنے کے لیے مندر جہ زیل PDFڈاؤن لوڈ کریں۔