ای بینکنگ سروسز

کسی بھی وقت الیکٹرانک ٹچ پوائنٹ کی مدد سے بینکنگ کریں‘‘بینکنگ اب آپ کی انگلیوں کی پوروں پر”

جیسا کہ صارفین اب ٹیکنالوجی سے زیادہ آگاہی حاصل کررہے ہیں تو الائیڈ بینک بھی ایسی سروسز پیش کررہا ہے جو صارفین کے لائف اسٹائل کے مطابق ہوں اور انہیں زیادہ بااختیار بنایا جائے کہ وہ جب، جہاں اور جیسے چاہیں اپنی ٹرانزیکشن کا عمل مکمل کرسکیں۔

الائیڈ بینک میں ہم اپنے صارفین کو نہ صرف مختلف جہتوں کے چینلز فراہم کررہے ہیں بلکہ انہیں ترغیب دے رہے ہیں کہ وہ ان چینلز کو سہولت کیساتھ استعمال کریں جیسے کہ وہ ان سے آگاہ ہیں۔

ہماری ای بینکنگ سروسز ہمارے صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں بہتری لارہی ہے۔ انفرادی اور کارپوریٹ صارفین کو الیکٹرانک ٹرانزیکشن فراہم کرنے کیلئے اپنی توانائیاں صرف کرتے ہوئے اپنی خدمات پیش کررہے ہیں۔ ہم سالانہ 23ملین سے زائد ٹرانزیکشنزنمٹاتے ہیں۔

’’سیکورٹی‘‘، ’’اسپیڈ‘‘ اور ’’آسانی سے استعمال‘‘ای بینکنگ کے ڈھانچے کے بنیادی اصول ہیں۔ ہم الائیڈ بینک میں اپنے صارفین کو کامیاب ٹرانزیکشن اور کارکردگی کے معیار کو بہتر بناتے مالی فیصلہ سازی کرنے میں انہیں سہولت کے بہتر معیار فراہم کرنے کیلئے پابند ہے۔الیکٹرانک سروسزمقامی اور عالمی سطح پر مختلف ہوتی ہیں مگر حل کی فراہمی میں ایک چیلنج ضرور رہتا ہے جو موثرہیں اور صارفین کو ٹرانزیکشن کے وقت سہولت اور اعتماد فراہم کرتے ہیں۔