ای شاپنگ

الائیڈ بینک کیساتھ شاپنگ اب اور بھی پُر لطف!

الائیڈ بینک میں ”ای شاپنگ“ کی سہولت آن لائن ادائیگی کی سہولت فراہم کرتی ہے جو آن لائن اسٹورز کیساتھ منسلک ہے۔

الائیڈ بینک شاپنگ کی معروف ویب سائٹس کیساتھ منسلک ہے جو آپ کو باسہولت اور محفوظ آن لائن شاپنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔اپنی آن لائن پراڈکٹس کا انتخاب کریں اور باآسانی ادائیگی کریں بذریعہ الائیڈ ڈائریکٹ۔انٹرنیٹ بینکنگ سروس

  • شاپنگ ویب سائٹ وزٹ کریں
  • اپنی ضرورت کی اشیاء خریدیں
  • اُفقی نیوی گیشن بار کے اوپر ”ای شاپنگ/فری“ پر کلک کریں
  • درج ذیل معلومات درج کریں آرڈر نمبر، خریدے گئے پراڈکٹ کی تفصیل،رقم اور فنانشل پن
  • ”پروسیڈ“ کے بٹن پر کلک کریں
  • تصدیق کیلئے اسکرین ظاہر ہوگی۔ٹرانزیکشن کی تصدیق کرنے سے قبل آرڈر نمبر اور رقم کو دومرتبہ چیک کریں۔ٹرانزیکشن کو مکمل کرنے کیلئے ”کنفرم“ پر کلک کریں