اکاؤنٹ کی ای اسٹیٹمنٹ

اپنے بینک اکاؤنٹ کی ای اسٹیٹمنٹ ای میل پر مفت حاصل کرنے کیلئے سائن اَپ کریں

اب صارفین کو یہ اختیار دیا جارہا ہے کہ وہ منسلک فارم پُر اور دستخط کرکے اکاؤنٹ کی الیکٹرونک اسٹیٹمنٹ(eSOA)حاصل کرسکیں۔اکاؤنٹ کی الیکٹرونک اسٹیٹمنٹ آپ کو درج ذیل فوائد پہنچا سکتی ہے:

  • یہ مفت ہے
  • زیادہ محفوظ ہے
  • تیزاور درست
  • 24گھنٹے قابل رسائی
  • قدرت اور زمین کی حفاظت میں معاون

اکاؤنٹ کی مفت ای اسٹیٹمنٹ رجسٹر کروانے کیلئے صارفین درج ذیل میں سے کوئی بھی طریقہ استعمال کرسکتے ہیں: