الائیڈ سینیئر سٹیزن اکاؤنٹ

55 سال یا اس سے اوپر کے بزرگ شہریوں کے لئے کرنٹ اکاؤنٹ جس میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں۔

خصوصی فوائد:*

  • 55 سال یا اس سے زیادہ کے ضعیف العمر افراد کے لیے خصوصی اکاؤنٹ
  • پہلے سال کے لیے فری ڈیبٹ کارڈ
  • ہر سال 50صفحات پر مشتمل چیک بک کا مفت اجرا
  • ہر مہینے دو مفت آن لائن ٹرانزیکشنز کرنے کی سہولت (کیش نکلوانا، جمع کروانا، یا اکاؤنٹ کے ذریعے بھیجنا)
  • myABL پر انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رسائی
  • مفت میڈیکل ہیلتھ کارڈ جس میں مندرجہ ذیل سہولیات شامل ہیں
  • لیبر میں %30 تک کا ڈسکاؤنٹ (تاعمر)
  • حادثاتی موت اور معذوری کی صورت میں 500,000 تک مفت بیمہ – حد عمر 69 سال
  • ہسپتال میں داخل ہونے کی صورت میں 6000 تک کا مفت خرچہ – حد عمر 65 سال
  • Pay Anyone کے ذریعے پورے پاکستان میں کسی کو بھی شناختی کارڈ پر پیسے بھیجنے کی سہولت
  • 50,000 کا اوسط بیلنس رکھنے پر کوئی ماہانہ فیس نہیں (بصورت و دیگر 140/- روپے ماہانہ فیس چارج ہوگی۔)

*شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے-