الائیڈ بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ

یہ اکاؤنٹ ایسے صارفین کیلئے مناسب ہے جو کم از کم بیلنس کی حد کے بغیر محدود ٹرانزیکشنز کیلئے ایک آسان بینک اکاؤنٹ چاہتے ہیں۔

پاکستانی کرنسی میں غیر منافع بخش اکاؤنٹ جو آپ کی ضروریات کے عین مطابق، آسان اور جھنجھٹ سے پاک ہے۔

ریٹ

سود سے پاک

فیس

ٹرانزیکشنز

  • ایک مہینے میں دو مرتبہ کیش نکلوانے کی سہولت مفت
  • ایک مہینے میں دو مرتبہ کیش جمع کروانے کی سہولت مفت
  • اے ٹی ایم کے ذریعے کیش نکلوانے کی سہولت مفت
  • اضافی ٹرانزیکشنز – 50روپے فی ٹرانزیکشن(ہر مرتبہ کیش جمع/نکلوانے پر

ڈاؤن لوڈ کریں فیس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے چارجز کا تازہ ترین شیڈول یہاں

تمام چارجز تبدیلی سے مشروط ہیں


  • دیگر خصوصیات

    • صرف ایک ہزار روپے کی ابتدائی رقم سے اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے۔
    • شمولیت کی کوئی فیس نہیں ہے۔الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر سالانہ فیس پیشگی منہا کرلی جائے گی۔
    • ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی


  • ہمارے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھولیں

    • کیا آپ بینک اکاؤنٹ کھلوانا چاہتے ہیں؟ یہاں ڈاؤن لوڈ کریں۔اکاؤنٹ کھولنے کا فارم
    • اگر آپ اکاؤنٹ کسی دوسرے بینک سے الائیڈ بینک میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو مکمل کسٹمر سروس کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔