الائیڈ ایزی کرنٹ اکاؤنٹ

یہ کرنٹ اکاؤنٹ ہر فرد کی تمام بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے موزوں ہے ، جس میں کم سے کم بیلنس کی نہ کوئی حد اور نہ کی قسم کے سروس چارجزہیں۔ یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لئے موزوں ہے جو روزانہ لین دین کے لئےایک سادہ بینک اکاؤنٹ تلاش کررہےہیں۔


  • خصوصیات اورفوائد

    • دس صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجرا
    • کم سے کم بیلنس کی کوئی حد نہیں
    •  ڈیبٹ کارڈ کا اجرا
    • مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ مفت تک رسائی