مندرجہ ذیل منافع بخش خصوصیات رکھنے والے افراد کی عمر 18 سے 35 سال تک کے افراد کے لئے کرنٹ اکاؤنٹ۔
خصوصی فوائد:*
- 18سال کے نو جوانوں کے لیے کر نٹ اکا ؤنٹ
- Branded الائیڈ یو تھ ڈیبٹ کا رڈ
- 10 صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجرا
- ماہانہ دو مفت آن لائن ٹرانزیکشنز کرنے کی سہولت ( کیش جمع کروانا ، کیش نکلوانا اور اکاؤنٹ کے ذریعے بھیجنا )
- myABL پر انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رسائی
- Vouch365 ایپلی کیشن پر مفت پریمیم رسائی جس میں ملیں گی مختلف ریسٹورنٹس ، بیوٹی سلونز ، ہیلتھ اینڈ فٹنس اور سفر کی سر گرمیوں پر ایک ساتھ ایک فری کی زبر دست آفر ز
- حادثے کی صورت میں 500,000 تک کامفت بیمہ
- Pay Anyone کے ذریعے پورے پاکستان میں کسی کو بھی شناختی کارڈ نمبر پر پیسے بھیجنے کی سہولت
- 18-25سال کے کسٹمر کے لیے ماہانہ اوسط 10,000 بیلنس رکھنے پراور35- 26سال کے کسٹمر ز کے لیے ماہانہ اوسط 50,000 بیلنس رکھنے پر کوئی ماہانہ فیس نہیں ہو گی (بصورت و دیگر 50 روپے ماہانہ فیس چارج ہوگی۔)
*شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے-