خانم آسان اکاؤنٹ

خواتین کے لئے خصوصی طور پر ذاتی نوعیت کا اکاؤنٹ!

خواتین کسی بھی کردار میں ہوں چاہے وه انٹرپرانیور ، ڈاکٹر ، استاد ، انجینئر یا گھریلو خاتون ہوں ان کیلئے فنانشل لین دین ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے ـخانم آسان اکاؤنٹ خواتین کو مالی لین دین کیلئے ایک خصوصی اور ترجیحی رسائی فراہم کرتا ہے اور خواتین کو بااختیار بناتا ہے کہ وه اپنی سرمایہ کاری کا بہتر خیال رکھ سکیں ۔ یہ اکاؤنٹ خواتین طبقہ کو بینکاری ضروریات کا ایک مکمل حل فراہم کرتا ہے


  • اہلیت کا معیار

    :الائیڈ آسان اکاؤنٹ ایسی خواتین کیلئے دستیاب ہے جو

    • درست کمپویٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر کی حامل ہوں
    • پاکستان کی رہائشی ہوں

  • خصوصیات اورفوائد

    • پی ایل ایس سیونگ ریٹ پر ماہانہ منافع
    • دس صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجرا
    • الائیڈ پے پاک ڈیبٹ کارڈ
    • اکاؤنٹ برقرار رکھنے یا سروسز کے حصول پر کسی قسم کے چارجز نہیں
    • پہلے سال کیلئے لاکر کرایہ پر ٪ 50 کی رعایت
    • مائی اے بی ایل الائیڈ  انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رسائی


switch kit