پی ایل ایس۔سیونگ اکاؤنٹ

منافع اور نقصان کا حصہ دار(پی ایل ایس)…سیونگ اکاؤنٹ کیساتھ آپ بہترین منافع سے مزین چیکنگ اکاؤنٹس حاصل کرتے ہوئے اپنی سیونگ کو بڑھا سکتے ہیں

15 لاکھ سے زائد صارفین کے الائیڈ بینک میں پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ موجود ہیں

ریٹ

ہر مہینے اوسطاً ماہانہ بیلنس رکھنے پر سالانہ 4فیصد

فیس

الائیڈ بینک کی برانچز سے آن لائن بینکنگ

کیش نکلوانا

شہر کے اندر:مفت
ایک شہر سے دوسرے شہر میں: 500,000تک
0.05فیصد یا کم از کم 250روپے
500,001سے 1,000,000تک
0.75فیصد یا کم از کم 375روپے
1,000,000سے زائد
0.10فیصد یا کم ازکم 1ہزار روپے،زیادہ سے
زیادہ 3ہزار روپے

کیش جمع کروانا

شہر کے اندر:مفت
ایک شہر سے دوسرے شہر میں: 500,000تک
0.05فیصد یا کم از کم 250روپے
500,001سے 1,000,000تک
0.75فیصد یا کم از کم 375روپے
1,000,000سے زائد
0.10فیصد یا کم ازکم 1ہزار روپے،زیادہ سے
زیادہ 3ہزار روپے

اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں منتقلی

شہر کے اندر:مفت
0.05فیصد یا کم از کم 250روپے
زیادہ سے زیادہ 2ہزار روپے

آن لائن بینکنگ(فنڈ ٹرانسفر کرنے کیلئے)

اے بی ایل سے اے بی ایل اکاؤنٹ میں

بذریعہ اے ٹی ایم:50روپے
بذریعہ مائی اےبی ایل:10روپے

الائیڈ بینک سے ون لنک ممبر بینک اکاؤنٹ میں

بذریعہ اے ٹی ایم:50روپے
بذریعہ مائی اےبی ایل:10روپے

پی او ایس مشین سے ٹرانزیکشن مفت

مفت

ڈاؤن لوڈ کریں فیس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے چارجز کا تازہ ترین شیڈول
تمام چارجز تبدیلی سے مشروط ہیں


  • دیگر خصوصیات

    • 10صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجراء
    • روزانہ کی بنیادوں پر کم از کم پانچ لاکھ روپے کا بیلنس قائم رکھنے پر الائیڈ بینک کرنٹ اکاؤنٹ اپنے صارفین کو درج ذیل سہولیات پیش کرتا ہے
    • شمولیت کی کوئی فیس نہیں ہے۔الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر سالانہ فیس پیشگی منہا کرلی جائے گی
    • ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی


  • اے ٹی ایم

    دن کے 24گھنٹے، سال کے 365دن آپ ملک کے کسی بھی حصے سے کیش نکلواسکتے ہیں اور اس کیساتھ ساتھ الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک میں بھی اس سہولت سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔آپ کیش یا چیک مختلف شہروں میں تنصیب شدہ کیش ڈپازٹ مشینوں جمع کروانے کے علاوہ اپنی رقم الائیڈ بینک کے اکاؤنٹس میں بھی ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔

  • پی او ایس

    آپ کسی بھی پی او ایس مشین پر الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کپڑوں، پٹرول، گراسری یا پھر باہر کھانا کھانے کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔ پاکستان بھر میں 50ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس پر پی او ایس قابل قبول ہے۔

  • مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ

    مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے آپ بل جمع کرواسکتے ہیں، فنڈ ٹرانسفر کرسکتے ہیں،پاکستان میں کسی کو کیش دے سکتے ہیں، اپنی چیک بک کا آرڈردے سکتے ہیں اور اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ بھی نہایت باسہولت طریقے سے حاصل کرسکتے ہیں۔یہ سروس اس قدر اسمارٹ ہے کہ آپ کے چینل کو جانتے ہوئے موبائل فونز کیلئے ویب سائٹ کو ہلکے ورژن میں منتقل کردیتی ہے۔

  • برانچ بینکنگ

    آپ اپنی ٹرانزیکشنز الائیڈ بینک کی کسی بھی قریبی برانچ سے کرسکتے ہیں۔ اپنے علاقے میں الائیڈ بینک کی برانچز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

  • ہمارے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھولیں

    • کیا آپ بینک اکاؤنٹ کھلوانا چاہتے ہیں؟ یہاں ڈاؤن لوڈ کریں۔اکاؤنٹ کھولنے کا فارم
    • اگر آپ اکاؤنٹ کسی دوسرے بینک سے الائیڈ بینک میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو مکمل کسٹمر سروس کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔