الائیڈایکسپریس پلس 1 ٹرم ڈپازٹ

الائیڈ بینک نے الائیڈ ایکسپریس پلس 1 ٹرم ڈپازٹ متعارف کرایا ہے ، یہ ایک ا منفرد اکاؤنٹ ہے جو آپ کو بہتر منافع کمانے میں مدد دیتا ہے۔

آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوانے کے لیےالائیڈ بینک کی 1350 سے زائد برانچز کے نیٹ ورک میں سے کسی بھی برانچ میں تشریف لائیں اور بیرون ملک سے وصول ہونے والی رقم پر اضافی فوائد کیساتھ بہترین منافع حاصل کریں ـ

الائیڈ ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر کی خصوصیات:

1 اکاؤنٹ کا نام الائیڈایکسپریس پلس 1 ٹرم ڈپازٹ
2 اہلیت تمام ایکسپریس اکاؤنٹ ہولڈرز موجودہ یا نئے اکاؤنٹ
3 ٹائپ ٹرم ڈپازٹ
4 مدت 1 ماہ
3 ماہ
6 ماہ
12 ماہ
5 ادائیگی منافع ماہانہ یا ڈپازٹ کی معیاد پوری ہونے پر
6 رول اوور ہے الائیڈ ایکسپریس پلس ١ ٹی ڈی آر پر ”رول اور” کی- اجازت نہیں
7 زکوٰة کی کٹوتی زکوٰة اور عشر آرڈیننس 1980 کے مطابق کٹوتی کی جائے

گی ، جب تک کہ زکوٰة سے مستثنیٰ سرٹیفکیٹ پیش نہ کیا جائے۔

8 منافع پر ٹیکس انکم ٹیکس کی شقوں کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس منافع کی رقم سے کاٹا جائے گا۔

  • درخواست دینے کا طریقہ

    اگر آپ الائیڈ ایکسپریس اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو مندرجہ ذیل طریقے سے الائیڈ ایکسپریس میں ٹی ڈی آربک کروا سکتے ہیں

    • الائیڈ بینک کی کسی بھی براںچ میں ایکسپریس پلس ١ ٹی ڈی آر بک کرنے کی درخواست پیش کریں
    • لنک اکاؤنٹ کی شرط کو پورا کریں تاکہ منافع کی ادائیگی کی جاسکے مزید یا کہ آپ اس اکاؤنٹ کو ایک عام اکاؤنٹ کی طرح استعمال کر سکتے ہیں

  • اہم نوٹ

    1. صرف الائیڈ ایکسپریس کے موجودہ اور نئے صارف ہی الائیڈ ایکسپریس پلس ١ ٹی ڈی آر کی بکنگ کے اهل ہیں
    2. منتخب کردہ مدت کے بعد کسی بھی رول اوور کی اجازت نہیں ہوگی۔
    3. مقررہ مدّت سے پہلے اختتام پذیر ہونے کی صورت میں منافع کی شرح مندرجہ ذیل طریقے سی لاگو ہو گی کم سے کم پی ایل ایس / سیونگ لاگو بوقت بکنگ یا لاگو شرح منافع کی حد ـ

  • اکثرپوچھے جانے والےسوالات