پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاؤنٹ

اگر آپ کے پاس زیادہ بیلنس برقرار رکھتے ہوئے زیادہ شرح منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں، اپنے فنڈز تک مکمل رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاؤنٹ آپ کیلئے بالکل مناسب ہے۔

منافع بخش کرنٹ اکاؤنٹ پر بہترین شرح منافع اور تمام تر فوائد کیساتھ روزہ مرہ کی ٹرانزیکشن برقرار رکھیں۔

platinum-rewarding-profit-chart

ریٹ(ماہانہ اوسط بیلنس پر شرح منافع)

100,000سے 499,999کے درمیان رقم 4.00فیصد
500,000سے 999,999کے درمیان رقم 4.00فیصد
1,000,000سے 4,999,999کے درمیان رقم 4.25فیصد
5,000,000سے 9,999,999کے درمیان رقم 4.25فیصد
10,000,000سے 24,999,999کے درمیان رقم 4.50فیصد
25,000,000سے 99,999,999کے درمیان رقم 4.55فیصد
Amount above 100,000,000 4.65فیصد

براہ مہربانی نوٹ کریں:

  • پی ایل ایس سیونگ کی 4.00فیصد شرح 0.1ملین روپے سے کم ڈپازٹ پر لاگو ہوگی
  • تمام چارجز تبدیلی سے مشروط ہیں

  • دیگر خصوصیات

    • منافع ماہانہ بنیادوں پر ادا کیا جائے گا
    • الائیڈ کیش+ویزا ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر شمولیت کی کوئی فیس نہیں
    • ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی


  • اے ٹی ایم

    دن کے 24گھنٹے، سال کے 365دن آپ ملک کے کسی بھی حصے سے کیش نکلواسکتے ہیں اور اس کیساتھ ساتھ الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک میں بھی اس سہولت سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔آپ کیش یا چیک مختلف شہروں میں تنصیب شدہ کیش ڈپازٹ مشینوں جمع کروانے کے علاوہ اپنی رقم الائیڈ بینک کے اکاؤنٹس میں بھی ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔

  • پی او ایس

    آپ کسی بھی پی او ایس مشین پر الائیڈ کیش+شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کپڑوں، پٹرول، گراسری یا پھر باہر کھانا کھانے کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔ پاکستان بھر میں 50ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس پر پی او ایس قابل قبول ہے۔

  • الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ

    الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے آپ بل جمع کرواسکتے ہیں، فنڈ ٹرانسفر کرسکتے ہیں،پاکستان میں کسی کو کیش دے سکتے ہیں، اپنی چیک بک کا آرڈردے سکتے ہیں اور اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ بھی نہایت باسہولت طریقے سے حاصل کرسکتے ہیں۔یہ سروس اس قدر اسمارٹ ہے کہ آپ کے چینل کو جانتے ہوئے موبائل فونز کیلئے ویب سائٹ کو ہلکے ورژن میں منتقل کردیتی ہے۔

  • برانچ بینکنگ

    آپ اپنی ٹرانزیکشنز الائیڈ بینک کی کسی بھی قریبی برانچ سے کرسکتے ہیں۔ اپنے علاقے میں الائیڈ بینک کی برانچز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

  • ہمارے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھولیں

    • کیا آپ بینک اکاؤنٹ کھلوانا چاہتے ہیں؟اکاؤنٹ کھولنے کا فارم یہاں ڈاؤن لوڈ کریں۔ کاؤنٹ کھولنے کا فارم
    • اگر آپ اکاؤنٹ کسی دوسرے بینک سے الائیڈ بینک میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو مکمل کسٹمر سروس کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔