چندہ برائے سپریم کور ٹ آ ف پاکستان اور پرائم منسٹر آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ

معزز سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر الائیڈ بینک دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے عطیات قبول کررہے ہیں

اکاؤنٹ کی تفصیلات مند رجہ ذیل ہیں:
اکاؤنٹ ٹائٹل: سپریم کور ٹ آ ف پاکستان اور پرائم منسٹر آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ
برانچ کوڈ :0428
اکاؤنٹ نمبر :0010053029480016
آئی بی اے این: PK 63 ABPA 0010 0530 2948 0016
دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈمیں آپ اپنا چندہ مندرجہ ذیل طریقوں کے ذریعے جمع کرو اکر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔
الائیڈ بینک برانچز:

  • کیش، ڈیمانڈ ڈرافٹ اور پے آرڈر کے ذریعے

ڈیجیٹل چینلز:

  • ABL اے ٹی ایمز
  • myABLڈیجیٹل بینکنگ (انٹرنیٹ /موبائل بینکنگ)
  • الائیڈ ایس ایم ایس بینکنگ
  • الائیڈ فون بینکنگ (111-225-225)

آپ اپنے ڈیبٹ کارڈ /کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی چندہ دے سکتے ہیں۔چندہ دینے کیلئے کلک کریں۔