انعامات و اعزازات

  • 2020 میں انعامات

    کارپوریٹ ایکیلینس ایوارڈ – مینجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان
    اثاثہ ٹرپل اے ایشیا انفراسٹرکچر ایوارڈ 2020 ء – ٹیلی کام ڈیل آف دی ایئر
    اے بی ایف کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ایوارڈ 2020 – گرین ڈیل آف دی ایئر۔ پاکستان
    اے بی ایف کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ایوارڈز 2020 – سنڈیکیٹڈ لون آف دی ایئر – پاکستان
    اے بی ایف ہول سیل بینکنگ ایوارڈز 2020 ء – گرین بینکنگ کے لئے سال کا پاکستان گھریلو اقدام

     

    فنانس ایشیاء کنٹری ایوارڈز 2020 – پاکستان میں بہترین بینک

  • 2019 میں انعامات

    ٹرپل – A ایشیا انفراسٹرکچر ایوارڈز 2019 کے ذریعہ یوٹیلٹی ڈیل آف دی ایئر
    بین الاقوامی مالیاتی ایوارڈز 2018 کے ذریعہ جدید ترین اسلامی بینک ونڈو
    بیسٹ بینک آف دی ایئر 2018 – لارج سائز بینک  – سی ایف اے سوسائٹی پاکستان
    بہترین پرائمری ڈیلر 19-2018 – ایس بی پی (SBP)
    کام کرنے کے لئے بہترین مقام – مالی خدمات 2019 – پاکستان سوسائٹی آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ (PSHRM)  
    پےپاک ڈیبٹ کارڈز کا ٹاپ ایشؤر – 1  لنک
    سرٹیفکیٹ آف میرٹ کارپوریٹ گورننس ڈسکلوزر – ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس (SAFA)
    بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ 2018 – دوسری پوزیشن – آئی سی اے پی اور آئی سی ایم اے پی

  • 2018 میں انعامات

    پاکستان میں بہترین بینک ۔ دی یورومنی میگزین ، برطانیہ
    بہترین قرضوں کا مشیر – پاکستان  ۔ دی ایسیٹ میگزین
    سال کی بہترین مائیکرو فنانسنگ اور ٹیلی کام ڈیل – دی ایسیٹ میگزین

    کارپوریٹ ایکیلینس ایوارڈ ۔ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان
    سی ایس آر پاکستان کے لئے بہترین بینک – دی ایشیا منی میگزین , برطانیہ
    اچیومنٹ ایوارڈ۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
    بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ 2017 – دوسری پوزیشن – آئی سی اے پی اور آئی سی ایم اے پی

  • 2017 میں انعامات

    بینک آف دی ایئر – پاکستان – دی بینکر میگزین
    بہترین کارپوریٹ اور ادارہ جاتی بینک (ڈومیسٹک ، پاکستان) اور بہترین قرضوں کا مشیر ۔ دی ایسیٹ میگزین
    دوسری پوزیشن  بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈز – آئی سی اے پی اور آئی سی ایم اے پی
    بہترین کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینک (پاکستان) ایشیا منی میگزین
    اسلامی مالیات میں سب سے بہتر ابھرتا ہوئی بینک ۔  عالمی فورم اسلامی مالیات
    کارپوریٹ ایکیلینس ایوارڈ ۔ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان
    پاکستانی ٹاپ 25 کمپنیوں میں شامل ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج
    پےپاک کارڈز کا ٹاپ ایشؤر – 1 لنک


  • 2016 میں انعامات

    بہترین کارپوریٹ اور ادارہ جاتی بینک – ڈومیسٹک 2016 ۔ دی ایسیٹ میگزین ہانگ کانگ
    بیسٹ لون ہاؤس – پاکستان ,2016 ۔ دی ایسیٹ میگزین ہانگ کانگ
    سی ایف اے سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے  سال 2015 کے مقررہ انکم کارپوریٹ فنانس ہاؤس کے لئے رنر اپ ایوارڈ

  • 2015-2005 کے دوران انعامات

    مضبوط بینک از بیلنس شیٹ 2014 – پاکستان دی ایشین بینکرز
    بیسٹ ڈومیسٹک انویسٹمنٹ بینک 2013 – پاکستان – دی ایسیٹ کنٹری ایوارڈز ، ہانگ کانگ
    بیسٹ منیجڈ بینک اچیومنٹ ایوارڈ 2013 – ایشین بینکر میگزین
    بیسٹ انویسٹمنٹ بینک پاکستان 2013۔ یورومنی میگزین ، برطانیہ
    بینک آف دی ایئر ان پاکستان – 2011 – دی بینکر
    پاکستان میں بہترین ریٹیل بینک – 2011 – دی ایشین بینکر
    بیسٹ ڈومیسٹک انویسٹمنٹ بینک پاکستان – 2009 – دی ایسیٹ میگزین ہانگ کانگ
    پاکستان میں بہترین ایکویٹی ہاؤس ۔2008 – دی ایسیٹ میگزین ہانگ کانگ
    دی بینکرمیگزین یوکے نے اے بی ایل کو بینکر ڈیل آف دی ایئر 2008 – پاکستان ایوارڈ سے نوازا
    دی کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ایئر ، 2007-2008 -سی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان ، سی ایف اے انسٹی ٹیوٹ ، امریکہ کا مقامی ادارہ
    دی کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ایئر ، 2006-2007 -سی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان ، سی ایف اے انسٹی ٹیوٹ ، امریکہ کا مقامی ادارہ
    دی کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ایئر ، 2005-2006 -سی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان ، سی ایف اے انسٹی ٹیوٹ ، امریکہ کا مقامی ادارہ