ٹریڈ سروسز

درآمد/برآمد کاروبار

برامدات کی پراڈکٹس اور مہارت کی اقسام کیساتھ الائیڈ بینک برامدٹرانزیکشن میں خطرات کو کم کرتے ہوئے اپنے صارفین کی مدد کرتا ہے جس کا فائدہ ان کے کاروبار کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ہماری ماہر تجارت ٹیم کی طرف سے ہم درآمدپراڈکٹس کی ایک وسیع رینج پیش کرتے ہیں جو تیز اور موثر ٹرانزیکشن کا عمل یقینی بناتی ہیں

ذیل میں الائیڈ بینک کی طرف سے فراہم کردہ ایسی چند سروسز کی فہرست پیش کی جارہی ہے جو کسی بھی کاروبار کی درامدی/برامدی ضروریات کی مدد کرسکتی ہیں

ٹریڈ فنانس

الائیڈ بینک مجاز برانچز کی ایک بڑی تعداد کے ذریعے درآمد/برآمد کے کاروبار کیلئے انتہائی موثر ٹریڈ فنانس سروسز فراہم کرتا ہے جہاں تربیت یافتہ عملہ دستیاب ہے جو صارفین کی جانب سے کاروبار سنبھالنے کیلئے موجود ہے