ٹریژری گروپ

ٹریژری شرح سود، شرح سود،بینک کی بیلنس شیٹ اور ٹریڈنگ کی سرگرمیوں میں پیدا ہونے والے رسک کو منظم کرنے کی ذمہ دار ہے۔

اے بی ایل ٹریژری انٹربینک فارن ایکسچینج اور حکومتی قرضوں کی مارکیٹ میں نہایت اہم مہرہ ہے۔ ہم ایک باہم مفید طویل المدتی تعلقات بڑھانے کیلئے اپنے قابل قدر صارفین کو بہترین قیمتیں فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اے بی ایل برانچز کا خصوصی نیٹ ورک اور تعلقات عامہ کی بینکنگ میں ہم اپنے صارفین کی ٹرانزیکشن /پے منٹ کی ضروریات میں مدد کرتے ہیں۔