منی مارکیٹ ڈیسک

ہمارا منی مارکیٹ ڈیسک،بینک کی مائعیت ضروریات کیساتھ ساتھ بینک کے فکسڈ انکم پورٹ فولیو کو منظم کرتا ہے۔

پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک کی حیثیت سے الائیڈ بینک ہر روز ہزاروں صارفین کے ٹرانزیکشنل ضروریات کو پورا کرتا ہے۔حکومتی سیکورٹیز مارکیٹ میں ہماری منی مارکیٹ ٹیم نہایت اہم رکن ہے جن کی زیرک فیصلہ سازی اورمعاشیاتی اساس پر مکمل عبور ہماری سیلز ٹیم کو اس قابل بناتاہے کہ وہ صارفین کی سرمایہ کاری کی ضروریات کو پورا کریں۔

منی مارکیٹڈیسک درج ذیل پراڈکٹس میں ڈیل کرتا ہے:

  • حکومت پاکستان کا مارکیٹ ٹریژری بلز(ٹی بلز)
  • حکومت پاکستان کا پاکستان انویسٹمنٹ بونڈ(PIB)
  • ریپو/ریورس ریپو
  • کال/کلین اُدھار اور قرضے