بینک


  • کمپنی پروفائل

    الائیڈ بینک پاکستان میں قائم میں ہونے والا پہلا بینک ہے۔

    قیام پاکستان سے قبل آسٹریلیشیا بینک کے نام سے لاہور میں اس بینک کی بنیاد رکھی گئی اور پھر 1974ء میں اس کا نام الائیڈ بینک آف پاکستان کردیا گیا۔

    اگست2004ء میں سرمایہ کی تنظیم نو کے باعث بینک کی ملکیت شراکت کیساتھ ابراہیم گروپ کے سپرد کردی گئی؛پس2005ء میں دوبارہ نام تبدیل کرتے ہوئے الائیڈ بینک لمیٹڈ کردیا گیا۔

    آج 70برس سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد، مضبوط مساوات، اثاثہ جات اور ڈیپازٹ کی بنیاد پر بینک بااختیار انداز میں اپنے قدم جما چکاہے۔ریٹیل بینکنگ پر بہت زیادہ زور دیتے ہوئے بینک متعدد قسم کی بینکنگ خدمات پیش کررہا ہے۔ پاکستان بھر میں بینک کا وسیع نیٹ ورک ایک ہزار ٓن لائن شاخوں اور 850سے زائد اے ٹی ایمز پر مشتمل ہے جو مختلف نوعیت کے موکلوں کو ٹیکنالوجی پر منحصر متعدد پراڈکٹس کی پیشکش کررہا ہے۔

    کارپوریٹ اقدار

    ہمارا یقین ہے کہ مضبوط کارپوریٹ کلچر کاروباری اہداف تک رسائی میں ملازمین کی استطاعت کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔کاروبار میں نئی منزلوں تک رسائی ممکن بنانے کیلئے کارپوریٹ کلچر میں نئی جدتیں متعارف کروائی ہیں۔محتاط کلیہ بندی اور سیر حاصل مباحثے کے بعد بورڈ نے بینک کے وژن،مشن اور بنیادی اقدار کی منظوری دی ہے۔اس ابتدا کے ساتھ ہم بینک میں مضبوط کارپوریٹ کلچر کو فروغ دیتے ہوئے 21ویں صدی کے تقاضوں کیساتھ چلنے کیلئے پر عزم اور پوری طرح تیار ہیں۔

    نظریہ

    متحرک اور موثربینکنگ کے ساتھ مربوط حل فراہم کرتے ہوئے صارفین کیلئے اولین ترجیح بننا۔

    مشن

    • اپنے صارفین کو اضافی فوائد کے ساتھ خدمات کی فراہمی
    • صارفین کی ضرورت کے مطابق اختراعی حل پیش کرنا
    • تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے ترقی، کارکردگی اور تنوع کے ذریعے پائیدار اقدار کی تخلیق کرنا
    • الائیڈ بینک کیلئے وقف اراکین کو ان کی صلاحیت اور کارکردگی کی بنیاد پر کام کیلئے مہارت طلب ماحول اور انعامات مہیا کرنا
    • معاشرے کی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنا

    بنیادی اقدار

    • سالمیت
    • خدمات کی فراہمی میں برتری
    • اعلی کارکردگی
    • جدت اور ترقی

  • اسٹریجک مقاصد

    • برانڈ امیج کو بہتر بنانے اور پائیدار کارکردگی کے ذریعے شیئر ہولڈرزکی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے ان کی رقم کو قابل قبول خطرات سے محفوظ کرنا ہے۔
    • جدید اور متنوع ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکنگ سے ناآشنا افراد کو بینکنگ کی جانب مائل کرنا اور ان کے اعتماد کو ترسیل کے آسان راستوں اور پراڈکٹ ڈیزائن کے
      ذریعے بحال کرنا ہے۔
    • پالیسیوں، طریقہ کار،SOP،SLAاور TATکی مسلسل تزین تاکہ موثر انتظام کاری کیساتھ آپریشنز کی استعداد کار کو بڑھایا جاسکے۔
    • اخلاقیات اور انسانی وسائل کے درمیان ذمہ داری کے کلچر کے ذریعے ٹاپ پروفیشنلز کیلئے ’’آجر کی بہترین پسند‘‘ بننا۔

  • کمپنی کا اسٹیٹس(فہرست میں شامل کمپنی)

    0000099 :کمپنی رجسٹریشن نمبر
    7-0801428 :نیشنل ٹیکس نمبر
    3ٹیپو بلاک، مین بلیورڈ،نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور پاکستان :رجسٹرڈ اور ہیڈ آفس
    54000 :پوسٹل کوڈ
    (+92-42)35880043 :ٹیلی فون نمبر
    111-225-225 :یو- اے- این نمبر
    [email protected] :ای میل نمبر

  • برانچ نیٹ ورک


  • ایسوسی ایٹ؍معاون کمپنیاں

    معاونین

    اے بی ایل ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی http://www.ablamc.com

    ایسوسی ایٹس کامن ڈائریکٹرشپ

    ٹرائی کون بوسٹن کنسلٹنگ (پرائیویٹ)لمیٹڈ ابراہیم فائبرز لمیٹڈ:http://igcpk.com
    1لنک(گارنٹی)لمیٹڈ ابراہیم ہولڈنگ(پرائیویٹ)لمیٹڈ
    نیشنل مینجمنٹ فاؤنڈیشن(NMF-LUMS)
    http://lums.edu.pk/page.php/nmf
    ابراہیم ایجنسیز (پرائیویٹ)لمیٹڈ
    اریبیئن سی کنٹری کلبhttp://www.asccl.com حبیب الائیڈہولڈنگ لمیٹڈwww.habibbankuk.com
    نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان(NCCPL) کوالٹی اسکول فاؤنڈیشن http://www.qsf.org.pk/
    پاکستان جرمن بزنس فورمwww.pgbf.com.pk کراچی ایجوکیشن انیشیٹیو
    اٹلانٹک ایوی ایشن کمپنی(پرائیویٹ)لمیٹڈ

  • گوورنس
  • آڈیٹرز اورقانونی مشیر

    قانونی مشیر آڈیٹرز
    مانڈیوالا اینڈ ظفر ایڈووکیٹ کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

  • سرمایہ کار سے تعلق
  • میڈیا

    اعزازات و اعترافات

    انڈسٹری ایسوسی ایشن اور ٹریڈباڈیز کی رکنیت

    • پاکستان بینکس ایسوسی ایشن
    • مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان
    • پاکستان بزنس کونسل
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
    • لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
    • پاکستان ایگری کلچرکولیشن

    اعلانات؍نیوز اَپ ڈیٹس

  • ڈائریکٹرز کے الیکشن

    الائیڈ بینک کے   27 اگست، 2018 کو منعقدہ شئیرہولڈرزکے غیرمعمولی اجلاس عام میں مندرجہ ذیل افراد الائیڈ بینک کے  ڈائریکٹرزکے طور پر27 اگست، 2018 سےتین سال کے لیے منتخب ہوئے ہیں:

    • محمد نعیم مختار
    •  شیخ مختار احمد
    • محمد وسیم مختار
    • عبدالعزیز خان
    • محمد اکرم شیخ
    • ظفر اقبال
    • نذ رت بشیر

    اگلے انتخابات اگست 2021 میں ہونگے؛ اس لنک پر متعلقہ معلومات کو ریگولیٹری ٹائم لائنز کے مطابق اپ لوڈ کیا جائے گا.

  •  

  • سرمایہ کار کی معلومات

    شیئر رجسٹرار کا نام و پتہ

    ٹیکنالوجی ٹریڈ(پرائیویٹ)لمیٹڈ

    الائیڈ بینک لمیٹڈ، داگیا ہاؤس، 241-C، بلاک2، پی ای سی ایچ ایس، کراچی
    ٹیلی فون:021-34391316-17,19 ، 021-34387960-61
    فیکس:021-34391318

     

  • اے بی ایل شیئرز کی آسان دستیابی

    درج ریگولیشن ریکوائرمنٹ کی ضمنی شق 5.7.2 (c)کے مطابق، ہم نے31مارچ2017ء کے مطابق اپنی کمپنی کے شیئرز کی آسان دستیابی کو ممکن بنایا ہے۔

  • کمپنی اور انسٹرومنٹس کی ریٹنگ

    PACRAکی جانب سے الائیڈ بینک کی مکمل ریٹنگ

    یکم جولائی2016ء

    (دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)

    پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

    یکم جولائی2015ء

    (دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)

    پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

    27جون2014ء

    (دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)

    پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

     

    7جولائی2013ء

    (دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)

    پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

     

    JCR-VISکی طرف سے کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ

    9نومبر2016ء

    (دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)

    JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کو ’’CGR-9‘‘سے اَپ گریڈ کرکے’’CGR-9+‘‘کردیا ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

     

    4دسمبر2015ء

    (دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)

    JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

     

    28نومبر2014ء

    (دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)
    JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

     

    22اکتوبر2013ء

    (دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)
    JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-8++سے بڑھا کرCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

     

    کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ ادارے کے اہم انتظامی امورکی جانچ کے بعد مرتب کی جاتی ہے جس میں ریگولیٹری کمپلائنس، بورڈ کی نگرانی، انتظامی پروفائل، مالی معاملات کی شفافیت اور اسٹیک ہولڈرز کیساتھ تعلق شامل ہے۔یہ ریٹنگ بہترین پریکٹس کو کارپوریٹ گوورننس کے لحاظ کیساتھ اپنانے میں الائیڈ بینک کی وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔جبکہ نظر ثانی شدہ کوڈ آف کارپوریٹ گوورننس(CCG)کی شرائط بھی اس میں شامل ہیں جنہیں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے متعارف کروایا ہے۔الائیڈ بینک نے نئے CCGکی لگ بھگ تمام شرائط کی تعمیل کیساتھ ممکن بنایا ہے۔

    PACRAکی طرف سے الائیڈ بینک کی TFC-IIریٹنگ

    الائیڈ بینک TFC-IIکال آپشن (قبل از وقت تلافی)کے تحت زر تلافی اور منافع کی ادائیگی کے بعد؛جو کراچی اسٹاک ایکسچینج بمطابق بدھ4اکتوبر2015ء یکساں ہیں۔