تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

الائیڈ بینک پاکستان میں قائم میں ہونے والا پہلا بینک ہے۔

قیام پاکستان سے قبل آسٹریلیشیا بینک کے نام سے لاہور میں اس بینک کی بنیاد رکھی گئی اور پھر 1974ء میں اس کا نام الائیڈ بینک آف پاکستان کردیا گیا۔

اگست2004ء میں سرمایہ کی تنظیم نو کے باعث بینک کی ملکیت شراکت کیساتھ ابراہیم گروپ کے سپرد کردی گئی؛پس2005ء میں دوبارہ نام تبدیل کرتے ہوئے الائیڈ بینک لمیٹڈ کردیا گیا۔

آج 75برس سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد، مضبوط حصص، اثاثہ جات اور ڈیپازٹ کی بنیاد پر بینک بااختیار انداز میں اپنے قدم جما چکاہے۔ریٹیل بینکنگ پر بہت زیادہ زور دیتے ہوئے بینک متعدد قسم کی بینکنگ خدمات پیش کررہا ہے۔ پاکستان بھر میں بینک کا وسیع نیٹ ورک 1350سے زائد آن لائن شاخوں اور 1500سے زائد اے ٹی ایمز پر مشتمل ہے. جو مختلف نوعیت کے موکلوں کو ٹیکنالوجی پر منحصر متعدد پراڈکٹس کی پیشکش کررہا ہے۔

کارپوریٹ اقدار

ہمارا یقین ہے کہ مضبوط کارپوریٹ کلچر کاروباری اہداف تک رسائی میں ملازمین کی استطاعت کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔کاروبار میں نئی منزلوں تک رسائی ممکن بنانے کیلئے کارپوریٹ کلچر میں نئی جدتیں متعارف کروائی ہیں۔محتاط کلیہ بندی اور سیر حاصل مباحثے کے بعد بورڈ نے بینک کے وژن،مشن اور بنیادی اقدار کی منظوری دی ہے۔اس ابتدا کے ساتھ ہم بینک میں مضبوط کارپوریٹ کلچر کو فروغ دیتے ہوئے 21ویں صدی کے تقاضوں کیساتھ چلنے کیلئے پر عزم اور پوری طرح تیار ہیں۔

الائیڈ بینک لمیٹڈ مندرجہ ذیل وژن ، مشن اور اقدار کے ذریعہ کام کرتا ہے۔

نظریہ

متحرک اور موثربینکنگ کے ساتھ مربوط حل فراہم کرتے ہوئے صارفین کیلئے اولین ترجیح بننا۔

مشن

  • اپنے صارفین کو اضافی فوائد کے ساتھ خدمات کی فراہمی
  • صارفین کی ضرورت کے مطابق اختراعی حل پیش کرنا
  • تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے ترقی، کارکردگی اور تنوع کے ذریعے پائیدار اقدار کی تخلیق کرنا
  • الائیڈ بینک کیلئے وقف اراکین کو ان کی صلاحیت اور کارکردگی کی بنیاد پر کام کیلئے مہارت طلب ماحول اور انعامات مہیا کرنا
  • معاشرے کی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنا

بنیادی اقدار

  • دیانتداری
  • خدمات کی فراہمی میں برتری
  • اعلی کارکردگی
  • جدت اور ترقی

  • برانڈ امیج کو بہتر بنانے اور پائیدار کارکردگی کے ذریعے شیئر ہولڈرزکی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے ان کی رقم کو قابل قبول خطرات سے محفوظ کرنا ہے۔
  • جدید اور متنوع ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکنگ سے ناآشنا افراد کو بینکنگ کی جانب مائل کرنا اور ان کے اعتماد کو ترسیل کے آسان راستوں اور پراڈکٹ ڈیزائن کے ذریعے بحال کرنا ہے
  • پالیسیوں، طریقہ کار، ایس ایل اے، ایس او پی اور ٹی اے ٹی کی مسلسل تزین تاکہ موثر انتظام کاری کیساتھ آپریشنز کی استعداد کار کو بڑھایا جاسکے۔
  • اخلاقیات اور انسانی وسائل کے درمیان ذمہ داری کے کلچر کے ذریعے ٹاپ پروفیشنلز کیلئے ’’آجر کی بہترین پسند‘‘ بننا۔

کمپنی رجسٹریشن نمبر: 0000099
نیشنل ٹیکس نمبر: 0801428-7
رجسٹرڈ اور ہیڈ آفس: 3ٹیپو بلاک، مین بلیورڈ،نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور پاکستان
پوسٹل کوڈ: 54000
ٹیلی فون نمبر: 92-42-35880043+
فیکس نمبر: 042-35909146
یو- اے- این نمبر: 111-225-225
ای میل: [email protected]

پیرنٹ کمپنی

ابراہیم ہولڈنگز(پرائیویٹ)لمیٹڈ

ایسوسی ایٹڈ کمپنیاں

ابراہیم فائبرز لمیٹڈ ابراہیم ویلفیئر فاؤنڈیشن
ابراہیم ہولڈنگز(پرائیویٹ)لمیٹڈ ابراہیم ایجنسیز (پرائیویٹ)لمیٹڈ

ذیلی کمپنیاں

اے بی ایل ایسسیٹ مینجمنٹ کمپنی اے بی ایل ایکسچینج (پرائیویٹ)لمیٹڈ

قانونی مشیر آڈیٹرز
مانڈوی والا اینڈ ظفر ایڈوکیٹس ای وائی فورڈ روڈس چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ

انعامات و اعزازات

صنعتی انجمنوں و تجارتی اداروں کی رکنیت

  • پاکستان بینکس ایسوسی ایشن
  • مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان
  • پاکستان بزنس کونسل
  • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
  • لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
  • پاکستان ایگری کلچرکولیشن
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس

اعلانات؍نیوز اَپ ڈیٹس

الائیڈ بینک لمیٹڈ کے  27 اگست، 2024 کو منعقدہ شیئر ہولڈرز کے  غیر معمولی اجلاس عام  میں درج ذیل افراد کو الائیڈ بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر 27 اگست، 2024  سے تین سال کے لئے منتخب ہوۓ ہیں جو کے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی  FPT کلیئرنس سے مشروط ہے:

  • محمد نعیم مختار
  • شیخ مختار احمد
  • محمد وسیم مختار
  • ظفر اقبال
  • نضرت بشیر
  • محمد کامران شہزاد
  • میاں اکرام  الحق

اگلے انتخابات اگست 2027 میں ہوں گے؛ متعلقہ معلومات ریگولیٹری ٹائم لائنز کے مطابق اس لنک پر اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔

سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ

سی ڈی سی ہاؤس ، 99-بی ، بلاک بی ، ایس ایم سی ایچ ایس
مین شاہراہ فیصل ، کراچی
ٹیلیفون : 500-111-111 (92-21+)
کسٹمر سپورٹ سروسز (ٹول فری) : 23275 0800
فیکس: 34326053 (92-21+)
ای میل : [email protected]

PACRA کے ذریعہ الائیڈ بینک کی درجہ بندی

24 جون، 2024

(2023-2024 کی مدت کے لئے)

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

23 جون، 2023

(2022-2023 کی مدت کے لئے)

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

29 جون ، 2022
(2021-2022 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

23 جون ، 2021
(2020-2021 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

1 جولائی ، 2020
(2019-2020 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

2 جولائی ، 2019
(2018-2019 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔

30 جون ، 2018
(2017-2018 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ “اے اے اے” (ٹرپل اے) کی طویل مدتی درجہ بندی کو اپ گریڈ کیا ہے جبکہ بینک کی شارٹ ٹرم ریٹنگ پہلے ہی “اے 1 +” (اے ون پلس) کی اعلی سطح پر ہے۔

30 جون ، 2017
(دسمبر 2016 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی درجہ بندی ڈبل اے پلس برقرار رکھی ہے +” جبکہ بینک کی شارٹ ٹرم ریٹنگ پہلے ہی “اے 1 +” (اے ون پلس) کی اعلی سطح پر ہے

یکم جولائی2016ء
(دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

یکم جولائی2015ء
(دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

27جون2014ء
(دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

7جولائی2013ء
(دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔

VIS کے ذریعہ الائیڈ بینک کارپوریٹ گورننس کی درجہ بندی

25 اکتوبر، 2023

وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ   “++ CGR 9” کو برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے جو ریٹنگ کمپنی عموماً کسی کمپنی کو نہیں دیتی اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔

28 نومبر، 2022

وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ   “++ CGR 9”کو برقرار رکھا گیا ہے ۔یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے         صرف ایک درجے سے نیچے ہے جو ریٹنگ کمپنی عموماً کسی کمپنی کو نہیں دیتی اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔

22 دسمبر ، 2021
(2021 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ کو “+ CGR-9” سے “++ CGR-9” میں اپ گریڈ کر دیا ہے۔یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔ کارپوریٹ گورننس کی درجہ بندی گورننس کے کلیدی شعبوں کی تشخیص پر مبنی ہے، بشمول ریگولیٹری تعمیل، ملکیت کا ڈھانچہ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل اور آپریشنز اور ایگزیکٹو مینجمنٹ، سیلف ریگولیشن، مالیاتی شفافیت، اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعلقات۔

22 دسمبر ، 2020
(2020 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے  CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔

02 اپریل ، 2020
(2018-2019 کو ختم ہونے والے سالوں کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے  CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔

11 فروری ، 2019
(دسمبر 2017 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (جے سی آر-وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے  CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔

19 جنوری ، 2018
(دسمبر 2016 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (جے سی آر-وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ کی تصدیق “سی جی آر -9 +” پر کردی ہے۔ یہ درجہ بندی CGR-1 (سب سے کم) سے لے کر CGR-10 (سب سے زیادہ) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔

9نومبر2016ء
(دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کو ’’CGR-9‘‘سے اَپ گریڈ کرکے’’CGR-9+‘‘کردیا ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

4دسمبر2015ء
(دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

28نومبر2014ء
(دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

22اکتوبر2013ء
(دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-8++سے بڑھا کرCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔

کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ ادارے کے اہم انتظامی امورکی جانچ کے بعد مرتب کی جاتی ہے جس میں ریگولیٹری کمپلائنس، بورڈ کی نگرانی، انتظامی پروفائل، مالی معاملات کی شفافیت اور اسٹیک ہولڈرز کیساتھ تعلق شامل ہے۔یہ ریٹنگ بہترین پریکٹس کو کارپوریٹ گوورننس کے لحاظ کیساتھ اپنانے میں الائیڈ بینک کی وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔جبکہ نظر ثانی شدہ کوڈ آف کارپوریٹ گوورننس(CCG)کی شرائط بھی اس میں شامل ہیں جنہیں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے متعارف کروایا ہے۔الائیڈ بینک نے نئے CCGکی لگ بھگ تمام شرائط کی تعمیل کیساتھ ممکن بنایا ہے۔

PACRAکے ذریعہ الائیڈ بینک  TFC-IIکی درجہ بندی

12 اکتوبر ، 2015
اے بی ایل ٹی ایف سی۔ II کے کال آپشن (ابتدائی چھٹکارا) کے تحت اصل چھٹکارے اور منافع کی ادائیگی کے نتیجے میں ، اسی کو اسٹاک ایکسچینج ڈبلیو ای ایف سے فہرست میں بدھ ، 14 اکتوبر ، 2015 سےشامل کیا جائے گا۔ ۔

01 جولائی ، 2015
غیر محفوظ ، درج اور ماتحت TFC-II (PKR 3،000 Million) کی درجہ بندی کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے “اے اے” (ڈبل اے) برقرار رکھا ہے۔

07 جولائی ، 2014
غیر محفوظ ، درج اور ماتحت TFC-II (PKR 3،000 Million) کی درجہ بندی کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے “اے اے” (ڈبل اے) برقرار رکھا ہے

This site is registered on wpml.org as a development site.