تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

الائیڈ بینک ملک بھر میں اپنے درینہ صارفین کی وفاداری کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایم ای کاروبار پر بھرپور توجہ دے رہا ہے جس کیلئے انہیں چھوٹی اور درمیانے درجے کی مارکیٹ میں ”ٹوٹل بینکنگ سلوشن“ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے

حکمت عملی اور بھرپور توجہ کیساتھ الائیڈ بینک اپنے صارفین کو پراڈکٹس اور سروسز کی ایک وسیع رینج فراہم کررہا ہے جو مختلف قسم کے کاروباروں میں ان کی ضرورت کے مطابق ہیں۔بہترین دستیاب ٹیکنالوجی اور ملک بھر میں برانچ نیٹ ورک کی سہولت کی بدولت ہم بہترین پوزیشن میں ہیں کہ ہر طرح کے کاروبار کی مخصوص ضرورتوں کو پورا کرسکیں

متعلقہ صفحات

This site is registered on wpml.org as a development site.