تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • ابتدائی رقم جمع کروانے کی شرط: 1,000 پاکستانی روپے
  • اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپے میں کھولا جا سکتا ہے۔
  • منافع حاصل کرنے کے لیے کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں۔
  • منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر کی جائے گی۔
  • اکاؤنٹ مینٹیننس یا سروس چارجز عائد نہیں کیے جائیں گے۔
  • چیک بک کا اجرا ABL-IBG SOC کے مطابق ہوگا۔
  • اےبی سی یا سی ڈی آر کا اجرا ABL-IBG SOC کے مطابق ہوگا۔

  • پاکستان میں مقیم 18 سال سے زائد عمر کے افراد، خواہ انفرادی طور پر یا مشترکہ طور پر، یہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

  • یو پی آئی  اور پے پاک کلاسک ڈیبٹ کارڈ کا پہلے سال کا اجرا مفت ہوگا۔ بعد کے سالوں کے سالانہ چارجز ABL-IBG SOC کے مطابق لاگو ہوں گے۔
  • ای-اسٹیٹمنٹس مفت۔
  • ایس ایم ایس الرٹ مفت۔
  • آن لائن ٹرانزیکشنز مفت۔
  • myABL انٹرنیٹ بینکنگ کے لیے رجسٹریشن مفت۔

  • لاکر کے کرایے کے پہلے سال پر 50% رعایت(دستیابی کے ساتھ مشروط)۔
  • پر کشش شرحِ منافع ۔
  • کنزیومر فنانسنگ کی  پرائسنگ میں 1% تک رعایت(شرائط و ضوابط لاگو ہیں)۔