فارن بِل پرچیز یہ قرض/سہولت برآمد کندگان کو ان کی برآمدکے بل (زیرِ ایل سی)اور معاہدے پر دی جاتی ہے تاکہ اس وقت ان کے کیش کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا نہ ہو جب وہ اپنی پے منٹ کیلئے رسید کا انتظار کررہے ہوں