- بینک فنانسنگ/سرمایہ کاری کی مد میں شریعہ کے مطابق بینک کے طور پر اس طرح کے تمام ذخائر کو استعمال کرے گا۔
- اکاؤنٹ بند کرتے وقت کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔
- ابتدائی طور پر 1000/-پاکستانی روپے ڈپازٹ کروانا ہونگے جبکہ غیر ملکی کرنسی کی صورت میں کم از کم 100یونٹس درکار ہونگے۔
- درج ذیل درجہ بندیاں ابتدائی ڈپازٹ سے مستثنیٰ ہیں۔
- زکواۃ کے مستحقین
- طلباء
- سرکاری و نیم سرکاری اداروں سے تنخواہ یا پنشن وصول کرنے والے ملازمین (پنشن کے اہل ملازم کی بیوہ یا بچے/خیراتی ادارے کی فنڈ گرانٹ وغیرہ) دیگر خود مختار اداروں اور اکاؤنٹس کی اقسام شامل ہیں۔
- ٹرانزیکشنز کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
- بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
- بینک کی صوابدید پر درج ذیل سہولتوں سے مستفید ہوسکتے ہیں:
- آن لائن بینکنگ بینک کے پورے نیٹ ورک پر دستیاب ہے۔
- عالمی سطح تسلیم شدہ الائیڈ کیش پلس شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ/اے ٹی ایم کارڈ
- مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ تک رسائی
- 24گھنٹے الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی
- ایس ایم ایس بینکنگ
- ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ سروس
- درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے غیر ملکی ریمی ٹنس کی سہولت
- غیر ملکی کرنسی
- مقامی کرنسی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مخصوص درجہ بندیوں میں جیسا کہ طلباء کی فیس، میڈیکل اخراجات، سفری اخراجات وغیرہ کی ایک خاص حد تک اجازت دی گئی ہے۔
- اکاؤنٹ کو قرد کے طریقہ کار پر چلایا جائے گا جس میں کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں ہے۔
- صرف بنیادی برانچ میں، صارفین کو مہینے میں یابینک کی منظوری پر درج ذیل سہولتیں مفت فراہم کی جائیں گی۔
- دو (2)مرتبہ کیش نکلوانا
- دو(2)مرتبہ کیش جمع کروانا
- صرف بنیادی برانچ میں،ہراضافی ٹرانزیکشن(جمع کروانا/نکلوانا)پر 50روپے وصول کیے جائیں گے یا وقتاً فوقتاً بینک کی منظوری سے مشروط ہونگے۔