- درخواست گزارکی عمر 18 سے 62 سال کے درمیان
- قرضہ کی مدت تین سے پانچ سال تک
- قرضہ کی واپسی آسان اقساط میں
- کم سے کم ملکیت اور کاشت کاری کی ضرورت:
- پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے لئے 05 ایکڑ
- خیبر پختون خواہ ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے 02ایکڑ
- پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
- یہ مالیاتی سہولت کاشتکار خواتین کے لیے بھی دستیاب ہے
شرائط و ضوابط لاگو ہیں،بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیاررکھتا ہے۔