ملٹی نیشنل بینکنگ کے پس منظر کی حامل ٹرانزیکشنل بینکنگ میں مہارت کی حامل ایک ٹیم نے ملٹی نیشنل کمپنیوں، بڑے مقامی کارپوریٹ سیکٹر،پبلک سیکٹرکیساتھ ساتھ مقامی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے کاروباری نشونما کیلئے مینڈیٹ حاصل کیا ہے۔ہم سروسز کی مکمل رینج پیش کرتے ہیں جس میں قابل وصول انتظام کاری ،بلک آن لائن ادائیگی، ویب بینکنگ اور سپلائی چین سروسز شامل ہیں۔