اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
کم از کم بیلنس برقرار نہ رکھنے پر اکاؤنٹ ہولڈر (گاہک) سےکٹوتی نہیں کی جاسکتی کیونکہ اکاؤنٹ قرض کی بنیاد پر ہے۔
کرنٹ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
کم از کم بیلنس برقرار نہ رکھنے پر گاہک کو چارج کياجاسکتاہے
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈ اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ | کرنٹ اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈ اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ | الائیڈ کرنٹ اکاؤنٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | کرنٹ | کرنٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | قرض | ڈیمانڈ ڈپازٹ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | 25,000 روپے |
6 | مدت(کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد ، انفرادی کاروبار، مشترکہ کارروبار، کارپوریٹ کلائنٹس | عام افراد ، انفرادی کاروبار، مشترکہ کارروبار ، کارپوریٹ کلائنٹس |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہيں | ہاں ،(کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس 25,000 روپے سے کم ہونےکی صورت میں ماہانہ سروس چارجز 50 روپےہیں) |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | -شریعت کے مطابق-ابتدائی ڈپازٹ 1,000 روپے
-اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے |
-ابتدائی ڈپازٹ 1000 روپے
-اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت چارجز وصول کیے جائیں گے – SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے |
الائیڈ اسلامک بیسک بینکنگ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
کم از کم بیلنس برقرار نہ رکھنے پر گاہک سےکٹوتی نہیں کی جاسکتی کیونکہ اکاؤنٹ قرض کی بنیاد پر ہے۔
الائیڈ بیسک بینکنگ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈ اسلامک بیسک بینکنگ اکاؤنٹ | الائیڈ بیسک بینکنگ اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈ اسلامک بیسک بینکنگ اکاؤنٹ | الائیڈ بیسک بینکنگ اکاؤنٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | کرنٹ | کرنٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | قرض | ڈیمانڈ ڈپازٹ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
6 | مدت(کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد | عام افراد |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہيں | نہيں |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | –شرعی اصول کے مطابق–اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔
–گاہک کو صرف پیرنٹ برانچ میں ایک ماہ کے دوران یا بینک کےصوابدید پروقتا فوقتادرجہ ذیل مفت سہولیات کی اجازت دی جاۓگی: 1۔ دو (02) مرتبہ نقد رقم نکلوانا 2۔ دو (02) مرتبہ کیش ڈیپازٹ- 3۔ صرف پیرنٹ برانچ میں رقم نکلوانے/ جمع کرانے کے ہر اضافی لین دین کے لئے 50 روپے یا بینک کی جانب سے وقتا فوقتا منظورشدہ فیس وصول کی جائےگی۔ |
۔ابتدائی ڈپازٹ 1000 روپے– اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت چارجز وصول کیے جائیں گے
-گاہک کو صرف پیرنٹ برانچ میں ایک ماہ کے دوران یا بینک کےصوابدید پروقتا فوقتادرجہ ذیل مفت سہولیات کی اجازت دی جاۓگی: 1- دو (02) مرتبہ نقد رقم نکلوانا 2۔ دو (02)مرتبہ کیش ڈیپازٹ 3 ۔ صرف پیرنٹ برانچ میں رقم نکلوانے/ جمع کرانے کے ہر اضافی لین دین کے لئے 50 روپے یا بینک کی جانب سے وقتا فوقتا منظورشدہ فیس وصول کی جائےگی۔ |
الائیڈ اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
الائیڈ آسان کرنٹ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈ اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ | الائیڈ آسان کرنٹ اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈ اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ | الائیڈ آسان کرنٹ اکاؤنٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | کرنٹ | کرنٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | قرض | ڈیمانڈ ڈپازٹ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
6 | مدت(کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
9 | مطلوبہ گاہک | کم رسک والےگاہک خاص طور پرآبادی کا وہ طبقہ جوبینک کی خدمات بالکل استعمال نہیں کرتا یا کم استعمال کرتا ہے | کم رسک والےگاہک خاص طور پرآبادی کا وہ طبقہ جوبینک کی خدمات بالکل استعمال نہیں کرتا یا کم استعمال کرتا ہے |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہيں | نہيں |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | -شرعی اصول کے مطابق-ابتدائی ڈپازٹ100 روپے
-اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ ٹرانزیکشن کی حد بندی: (ہر ایک ڈیبٹ اورکریڈٹ) 500,000 روپےماہانہ – اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجراء |
۔ابتدائی ڈپازٹ100 روپے– ٹرانزیکشن کی حد بندی:
(ہر ایک ڈیبٹ اورکریڈٹ) 500,000 روپےماہانہ – اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجراء |
الائیڈ اسلامک فارن کرنسی (FCY) کرنٹ اکاؤنٹ :
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
کم از کم بیلنس برقرار نہ رکھنے پر گاہک سےکٹوتی نہیں کی جاسکتی کیونکہ اکاؤنٹ قرض کی بنیاد پر ہے۔
الائیڈ فارن کرنسی (FCY) کرنٹ اکاؤنٹ:
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈ اسلامک فارن کرنسی (FCY) کرنٹ اکاؤنٹ | الائیڈ فارن کرنسی (FCY) کرنٹ اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈ اسلامک فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ (FCY) | الائیڈ فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ (FCY) |
2 | پراڈکٹ کی قسم | کرنٹ | کرنٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | قرض | ڈیمانڈ ڈپازٹ |
4 | قابل قبول کرنسی | امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، جاپانی ین | امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، جاپانی ین |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | نہيں |
6 | مدت(کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | قابل اطلاق نہيں | قابل اطلاق نہيں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
9 | مطلوبہ گاہک | افراد (اکیلے/ مشترکہ حیثیت میں) | افراد (اکیلے/ مشترکہ حیثیت میں) |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہيں | جی ہاں، (کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یوروکے 500 یونٹس اور جاپانی ین کے 50,000 یونٹس سے نیچے آنےکی صورت میں ماہانہ سروس چارجز امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو کے لئے 2 یونٹس اور جاپانی ین کے لئے 300 یونٹس لاگوہوتےہیں)۔ |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | – شرعی اصول کے مطابق– ابتدائی ڈپاز ٹ متعلقہ کرنسی کے 100 یونٹس
اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ |
– اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت چارجز وصول کیے جائیں گے |
الائیڈاسلامک سیونگ اکاونٹ:
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپازٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
پی ایل ایس سیونگ اکاونٹ:
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کا تعلق قرض خواہ اور مقروض کاہوتاہے۔
سرمایہ کے اعتبار سےمارک اپ پہلے سے طے شدہ ہوتاہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارک اپ ادا کرتا ہے چاہے بینک کو نقصان ہی ہو۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک سیونگ اکاونٹ | پی ایل ایس سیونگ اکاونٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک سیونگ اکاونٹ | پی ایل ایس سیونگ اکاونٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | سیونگ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | سیونگ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | نہيں |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ اوسط بیلینس | ماہانہ اوسط ییلینس |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ششماہی | ششماہی |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد ، انفرادی کاروبار، مشترکہ کارروبار/کمپنی، کارپوریٹ کلائنٹس | عام افراد ، انفرادی کاروبار، مشترکہ کارروبار/کمپنی، کارپوریٹ کلائنٹس |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | صرف الائیڈ بینک کے ساتھ خصوصی انتظام کے تحت اداروں کے تنخواہ والےاکاونٹس مستثنیٰ ہیں |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | – شریعت کے مطابق– ابتدائی ڈپازٹ 100روپے
– اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ – اگر پچھلے مہینے کا ماہانہ اوسط بیلنس ) جو کہ SOCمیں درج ہے (یا اس سے زیادہ ہے تو کچھ سہولیات اگلے ماہ کے لئے مفت دستیاب ہوں گی(البتہ اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی) |
– ابتدائی ڈپازٹ 100روپے– اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت چارجز وصول کیے جائیں گے
– اگر پچھلے مہینے کا ماہانہ اوسط بیلنس ) جو کہ SOCمیں درج ہے (یا اس سے زیادہ ہے تو کچھ سہولیات اگلے ماہ کے لئے مفت دستیاب ہوں گی(البتہ اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی) . |
الائیڈاسلامک انمول پلس اکاؤنٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک انمول پلس اکاؤنٹ | الائیڈ انمول پلس اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک انمول پلس اکاؤنٹ | یہ پراڈکٹ روایتی بینکاری میں دستیاب نہیں۔ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | _ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | _ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپےPKR/ | _ |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | _ |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | _ |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ اوسط بیلینس | _ |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ماہانہ | _ |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد | _ |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | _ |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | ـ شریعت کے مطابق۔ ابتدائی ڈپازٹ 1000 روپے
۔ اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے ۔ اگر پچھلے مہینے کا روزانہ کم از کم بیلنس ) جو کہ SOCمیں درج ہے)یا اس سے زیادہ ہے تو اگلے ماہ کے لئے کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی(البتہ اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی ) ۔ |
– |
الائیڈاسلامک بزنس پلس اکاونٹ :بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
الائیڈ بزنس اکاونٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کا تعلق قرض خواہ اور مقروض کاہوتاہے۔
سرمایہ کے اعتبار سے مارک اپ پہلے سے طے شدہ ہوتاہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارک اپ ادا کرتا ہے چاہے بینک کو نقصان ہی ہو۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک بزنس پلس اکاونٹ | الائیڈ بزنس پلس اکاونٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک بزنس پلس اکاونٹ | الائیڈ بزنس اکاونٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | کرنٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | ڈیمانڈ ڈپازٹ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | نہيں |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ اوسط بیلینس | نہيں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ششماہی | قابل اطلاق نہیں |
9 | مطلوبہ گاہک | تاجر | تاجر |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | ہاں (کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس 50,000 روپے سے کمہو نےکی صورت میں ماہانہ سروس چارجز 100 روپے ۔ |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | ـشریعت کے مطابق۔ابتدائی ڈپازٹ0 100 روپے
۔اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ -اگر پچھلے مہینے کا ماہانہ اوسط بیلنس ) جو کہ SOCمیں درج ہے (یا اس سے زیادہ ہے تو کچھ سہولیات اگلے ماہ کے لئے مفت دستیاب ہوں گی(البتہ اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی) . |
۔ابتدائی ڈپازٹ0 100 روپے۔اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت کوئی چارجز وصول کیے جائیں گے
صارفین ماہانہ اوسط بیلنس ) جو کہ SOCمیں درج ہے( یا اس سے زیادہ برقراررکھے تو کچھ سہولیات اگلے ماہ کے لئے مفت دستیاب ہوں گی(البتہ اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بیلنس سے قطع نظر کچھ سہولیات مفت دستیاب ہوں گی) . |
الائیڈاسلامک سہولت اکاونٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک سہولت اکاونٹ | الائیڈسہولت اکاونٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک سہولت اکاونٹ | یہ پراڈکٹ روایتی بینکاری میں دستیاب نہیں۔ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | _ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | _ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | _ |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | _ |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | _ |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ اوسط بیلینس | _ |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ششماہی | _ |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد | _ |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | _ |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | ـشریعت کے مطابق۔ابتدائی ڈپازٹ0 100 روپے
۔اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ -صرف پیرنٹ برانچ میں، اکاؤنٹ میں کم از کم بیلنس ( جو کہ SOCمیں درج ہے)برقرار رکھنے والے گاہک کو مفت سیف ڈپازٹ لاکر کی اجازت دی جائے گی۔ |
– |
الائیڈاسلامک خالص منافع اکاونٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاونٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کا تعلق قرض خواہ اور مقروض کاہوتاہے۔
سرمایہ کے اعتبار سے مارک اپ پہلے سے طے شدہ ہوتاہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارک اپ ادا کرتا ہے چاہے بینک کو نقصان ہی ہو۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک خالص منافع اکاونٹ | پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاونٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک خالص منافع اکاونٹ | پلاٹینم ریوارڈنگ پرافٹ اکاونٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | دیگر (ریمونیریٹو کرنٹ اکاؤنٹ) |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | سیونگ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | 100,000 روپے |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ اوسط بیلینس | ماہانہ اوسط ییلینس |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ماہانہ | ماہانہ |
9 | مطلوبہ گاہک | زیادہ بچت والے گاہک | زیادہ بچت والے گاہک |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | ہاں (کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس 10,000 روپے سے کمہو نےکی صورت میں ماہانہ سروس چارجز 50 روپے ۔ |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | – شریعت کے مطابق– درجات پر مبنی منافع کا حساب
– ابتدائی ڈپازٹ -/1000 روپے – اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت SOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ بینک کی صوابدید پر وقتا فوقتا اعلان کے مطابق مختلف درجوں میں مہینے کے دوران برقراررکھےگئے اوسط یومیہ بیلنس کی بنیاد پر منافع کا حساب کیاجاۓگاجبکہ نقصان کسی بھی مخصوص پول میں استعمال ہونے والے ہرایک کےلگائےگئےفنڈز کے تناسب سے تقسیم کیاجائے گا |
-درجات پر مبنی منافع کا حساب۔ابتدائی ڈپازٹ –
100,000 روپے- ۔اکاؤنٹ بند کرنے کے وقت چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے -بینک کی صوابدید پر وقتا فوقتا اعلان کے مطابق مختلف درجوں میں مہینے کے دوران برقراررکھےگئے اوسط یومیہ بیلنس کی بنیاد پر منافع کا حساب کیاجاۓگا -پی ایل ایس سیونگ کی 4فیصد شرح منافع100,000 روپے سے کم ڈپازٹس پر لاگو ہوگی۔ |
الائیڈاسلامک آسان سیونگ اکاؤنٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز(رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
الائیڈ آسان سیونگ اکاؤنٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈرز کا تعلق قرض خواہ اور مقروض کاہوتاہے۔
سرمایہ کے اعتبار سے مارک اپ پہلے سے طے شدہ ہوتاہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارک اپ ادا کرتا ہے چاہے بینک کو نقصان ہی ہو۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
الائیڈاسلامک آسان سیونگ اکاؤنٹ | الائیڈ آسان سیونگ اکاؤنٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | الائیڈاسلامک آسان سیونگ اکاؤنٹ | الائیڈ آسان سیونگ اکاؤنٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | سیونگ | سیونگ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | سیونگ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | نہيں | نہيں |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | قابل اطلاق نہیں | قابل اطلاق نہیں |
7 | نفع کا حساب | ماہانہ | ماہانہ |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ششماہی | ششماہی |
9 | مطلوبہ گاہک | کم رسک والےگاہک خاص طور پرآبادی کا وہ طبقہ جوبینک کی خدمات بالکل استعمال نہیں کرتا یا کم استعمال کرتا ہے | کم رسک والےگاہک خاص طور پرآبادی کا وہ طبقہ جوبینک کی خدمات بالکل استعمال نہیں کرتا یا کم استعمال کرتا ہے |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | نہیں |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | -شرعی اصول کے مطابق۔ابتدائی ڈپازٹ 100 روپے
– مہینے کے اوسط بیلنس پر منافع کا حساب ۔اکاؤنٹ بند کرنے کے وقتSOC کےمطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔ – ٹرانزیکشن کی حدبندی (ہر ایک ڈیبٹ اورکریڈٹ) 500,000 روپےماہانہ – اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجراء |
۔ابتدائی ڈپازٹ 100 روپے– ٹرانزیکشن کی حدبندی
(ہر ایک ڈیبٹ اورکریڈٹ) 500,000روپےماہانہ – اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجراء |
اسلامک انوسٹمنٹ سرٹیفکیٹ (آئی آئی سی):
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کے تعلق کی بنیاد مضاربہ ہے جس کے ذریعے ڈیپاٹرز (رب المال) فنڈز فراہم کرتے ہیں اور بینک (مضارب) شرعی اصولوں کےمطابق فنڈز کی سرمایہ کاری کرتا ہے۔
نفع کی شرح فیصد سرمایہ کے اعتبار سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتی، بلکہ مضاربہ کے ذریعہ حاصل شدہ حقیقی نفع کی تقسیم کا تناسب طے کر لیا جاتا ہے جس کو ویٹیجز کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری ایسےمواقع میں کی جاتی ہےجوکہ شرعی اصولوں سےمطابقت رکھتےہوں-
نقصان ڈیپازٹرز(رب المال) کو ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
ٹرم ڈپازٹ سرٹیفکیٹ :
بینک اور اکاؤنٹ ہولڈر کا تعلق قرض خواہ اور مقروض کاہوتاہے۔
سرمایہ کے اعتبار سے مارک اپ پہلے سے طے شدہ ہوتاہے۔
فنڈز کی سرمایہ کاری کےلئےشرعی اصولوں سےموافقت کی شرط نہیں ۔
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارک اپ ادا کرتا ہے چاہے بینک کو نقصان ہی ہو۔
کلیدی/ بنیادی خصوصیات کی بنیاد پر فرق
اسلامک انوسٹمنٹ سرٹیفکیٹ (آئی آئی سی) | ٹرم ڈپازٹ سرٹیفکیٹ | ||
کلیدی / بنیادی خصوصیات | اسلامی بینکاری | روایتی بینکاری | |
1 | پراڈکٹ کا نام | اسلامک انوسٹمنٹ سرٹیفکیٹ (آئی آئی سی) | روایتی ٹرم ڈپازٹ |
2 | پراڈکٹ کی قسم | ٹرم ڈپازٹ | ٹرم ڈپازٹ |
3 | بنیادی اسلامی طریقہ | مضاربہ | سیونگ |
4 | قابل قبول کرنسی | پاکستانی روپے/PKR | پاکستانی روپے/PKR |
5 | کم از کم بیلنس کی ضرورت | 25,000 روپے | 10,000 روپے |
6 | مدت (کم از کم اور زیادہ سے زیادہ) | 1ماہ، 3 ماہ، 6 ماہ1سال، 2 سال، 3 سال، 4 سال اور 5 سال | 1ماہ، 3 ماہ، 6 ماہ1سال، 3 سال، 5 سال اور 10 سال |
7 | نفع کا حساب | ہاں | ہاں |
8 | نفع کی تقسیم کی مدت | ماہانہ، سہ ماہی، نصف سالانہ یا میچورٹی کی بنیاد پر | ماہانہ، سہ ماہی، نصف سالانہ یا میچورٹی کی بنیاد پر |
9 | مطلوبہ گاہک | عام افراد | عام افراد |
10 | قابل اطلاق سروس چارجز ، اگر کوئی ہو | نہیں | نہیں |
11 | دیگر اہم خصوصیات/خدمات | ۔شریعت کے مطابق۔درج ذیل اختیارات سرٹیفکیٹ کی میچورٹی پر دستیاب ہوں گے:
I. اصل رقم اور نفع کے ساتھ رول اوور II. نفع کی رقم نقدنکلوانا (مربوط کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ میں) اور پرنسپل رول اوور III. میچورٹی پر اصل رقم اور نفع کی رقم نقدنکلوانا(مربوط کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ میں) ـ کسی بھی قسم کے سرمایہ کاری سرٹیفکیٹ پرمیچورٹی چارجز یا ٹرمینیشن فیس وصول نہیں کی جائے گی |
۔ آٹو رول اوور آپشن گاہک کی ہدایات کے مطابق موجودہ نفع کی شرح فیصد کےموافق میچورٹی پر دستیاب ہوتاہے۔ میچورٹی سےپہلے نقد رقم نکلوانےکی صورت میں، پی ایل ایس سیونگ کی موجودہ شرح فیصد مکمل کردہ دنوں کے لئے لاگو ہوگی
ـ گاہکوں کو ایک مقررہ مدت کے بعد مقررہ نفع کی ضمانت دی جاتی ہے |