الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ درج ذیل کے لیے دستیاب ہے:
- واحد ملکیت کے کاروبار (Sole Proprietors)
- فرمز (Firms)
- کمپنیاں (Companies)
- اکاؤنٹ صرف مقامی کرنسی (پاکستانی روپے) میں کھولا جا سکتا ہے
- ڈیبٹ کارڈ کی سہولت دستیاب ہے
- اے ڈی سی چینلز پر مفت ٹرانزیکشن الرٹس کی سہولت
- الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے 24/7 اکاؤنٹ تک رسائی
- کم از کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
- اکاؤنٹ مینٹیننس یا سروس چارجز نہیں
- اکاؤنٹ بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں
-
مفت چیک بُک
-
myABL انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رجسٹریشن
-
تمام انٹر برانچ آن لائن ٹرانزیکشنز مفت، جن میں شامل ہیں:
-
نقد رقم جمع کروانا
-
نقد رقم نکالنا
-
اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں فنڈ ٹرانسفر
-
-
آن لائن کلیئرنگ کی سہولت (چیک/انسٹرومنٹ کی دور دراز برانچ سے کلیئرنگ یا کلیکشن کے لیے جمع کروانا) بالکل مفت