Dated: 07th اگست 2024
مزید جانیےیورومنی کی طرف سے پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک 2024
الائیڈ بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے شاندار پورٹ فولیو اور سروس کے اعتراف میں یورومنی کی جانب سے پاکستان کے بہترین ڈیجیٹل بینک 2024 کا اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز بہترین سروس فراہم کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری کے مستقبل کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔