تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

الائیڈ فاسٹ فنانس کیساتھ آپ زیادہ منافع کی سرمایہ اور ڈپازٹ کیساتھ بہتر شرح منافع پر اپنے سرمایہ کو استعمال کرسکتے ہیں۔یہ آپ کے بچے کی تعلیم بھی ہوسکتی ہے، بیٹی/بیٹے کی شادی، گھر/دفتر کی تزئین و آرائش یا اپنی روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنا، دوسرے بینکوں کیساتھ اپنے موجودہ قرضوں کا لین دین یا اس سے بھی زیادہ۔اس لیے اپنی بچت کو استعمال میں لائیں

اہم خصوصیات

  • پروسیسنگ کی فیس نہیں
  • مفت آن لائن سہولت
  • مقامی کرنسی میں زیادہ سے زیادہ 50فیصد ڈپازٹ پر فنانسنگ کی شرح صفر ہے
  • رننگ فنانس(ریوولونگ کریڈٹ)اور/یا ٹرم فنانس کی سہولتیں اور/یاضمانت کے خط اور /یاکریڈٹ کے خط
  • فنانس کی رقم100ملین پاکستانی روپے تک
  • مقامی کرنسی/غیر ملکی کرنسی(£,$,€)/بینک ڈپازٹ/قومی بچت کے سرٹیفیکیٹس(DSC / SSC / RIC)/الائیڈ ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی سرٹیفیکیٹس(اے بی ایل کیش فنڈ،اے بی ایل اسلامک کیش فنڈ اور اے بی یل انکم فنڈ)کے مقابلے میں فنانسنگ کی سہولت

آپ کیلئے تجویز کردہ

This site is registered on wpml.org as a development site.