الائیڈ بینک نے الائیڈ ایکسپریس پلس 1 ٹرم ڈپازٹ متعارف کرایا ہے ، یہ ایک ا منفرد اکاؤنٹ ہے جو آپ کو بہتر منافع کمانے میں مدد دیتا ہے۔ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوانے کے لیےالائیڈ بینک کی 1350 سے زائد برانچز کے نیٹ ورک میں سے کسی بھی برانچ میں تشریف لائیں اور بیرون ملک سے وصول ہونے والی رقم پر اضافی فوائد کیساتھ بہترین منافع حاصل کریں ـ
1 | اکاؤنٹ کا نام | الائیڈایکسپریس پلس 1 ٹرم ڈپازٹ |
2 | اہلیت | تمام ایکسپریس اکاؤنٹ ہولڈرز موجودہ یا نئے اکاؤنٹ |
3 | ٹائپ | ٹرم ڈپازٹ |
4 | مدت | 1 ماہ 3 ماہ 6 ماہ 12 ماہ |
5 | ادائیگی منافع | ماہانہ یا ڈپازٹ کی معیاد پوری ہونے پر |
6 | رول اوور ہے | الائیڈ ایکسپریس پلس ١ ٹی ڈی آر پر ”رول اور” کی- اجازت نہیں |
7 | زکوٰة کی کٹوتی | زکوٰة اور عشر آرڈیننس 1980 کے مطابق کٹوتی کی جائےگی ، جب تک کہ زکوٰة سے مستثنیٰ سرٹیفکیٹ پیش نہ کیا جائے۔ |
8 | منافع پر ٹیکس | انکم ٹیکس کی شقوں کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس منافع کی رقم سے کاٹا جائے گا۔ |