الائیڈ بینک کا پاکستانی کرنسی میں غیر منافع بخش کرنٹ اکاؤنٹ جو آپ کی ضروریات کے عین مطابق ہے-
یہ اکاؤنٹ ایسے صارفین کیلئے موزوں ہے جو روز مرہ کی ٹرانزیکشنز کیلئے ایک سادہ بینک اکاؤنٹ چاھتے ہیں۔ الائیڈ بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ کیساتھ آپ اپنی روز مرہ کی ٹرانزیکشنز، پے منٹس میں ریگولر کرنٹ اکاؤنٹ کے تمام فوائد اور خصوصیات حاصل کرسکتے ہیں-
This site is registered on wpml.org as a development site.