الائیڈ بزنس اکاؤنٹ کے ذریعہ ، بینک آپ کو آسان ، مناسب اور مفت فوائد کی ایک پوری رینج فراہم کرتا ہے جو خاص طور پر آپ کے بڑھتے ہوئے کاروبار کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ لہذا بزنس اکاؤنٹ کی صورت میں متعدد مفت خدمات کے ساتھ لامحدود آزادی اور سہولت سے لطف اٹھائیں۔
کلیدی فوائد
- مفت آن لائن کیش جمع
- مفت انٹرسٹی کلیئئرنگ / اوٹوارڈ بلز فور کلیکشن
- مفت آن لائن نقد رقم نکلوانا
- دس صفحات پر مشتمل پہلی چیک بک کا مفت اجرا
- مفت آن لائن اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں منتقلی
- ریموٹ برانچ میں کلیئرنگ کے لئے مفت چیک کلیکشن
- ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک /پے آرڈر / کال ڈپازٹ کا مفت اجراء
- ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک / پے آرڈر / کال ڈپازٹ کی مفت منسوخی
- ڈپلیکیٹ ڈیمانڈ ڈرافٹس / الائیڈ بینکر چیک /پے آرڈر / کال ڈپازٹ کا مف اجراء
آج ہی الائیڈ بزنس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے کاروبار کو بڑھتے دیکھیں۔
کم سے کم ماہانہ اوسطا بیلنس 25،000 روپے